تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُونِیْں" کے متعقلہ نتائج

خُونِیْں

وہ شے جس سے لال رنگ نمایاں ہو ، خون کے رنگ کا

اردو، انگلش اور ہندی میں خُونِیْں کے معانیدیکھیے

خُونِیْں

KHuunii.nख़ूनीं

اصل: فارسی

وزن : 22

خُونِیْں کے اردو معانی

صفت

  • خون آلودہ، سرخ، لال، خون سے نسبت رکھنے ولا جیسے خونیں جگر، ۔جس نے کسی کو قتل کیا ہو، ۔سفاک وہ شخص جو خونریزی کی پروا نہ کرے
  • وہ شے جس سے لال رنگ نمایاں ہو ، خون کے رنگ کا
  • خون میں لتھڑا ہوا یا بھیگا ہوا ، خون آلود
  • خون آمیز
  • خون کرنے والا
  • خون سے نسبت رکھنے والا ، قتل اور خون سے تعلق رکھنے والا

شعر

English meaning of KHuunii.n

Adjective

  • assassin, murderer, bloody, of blood
  • blood-coloured
  • blood-stained

ख़ूनीं के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ख़ून करने वाला
  • ख़ून में लिथड़ा हुआ या भीगा हुआ
  • ख़ून में सना हुआ, रक्ताक्त, रक्त सम्बन्धी, ख़ूनका, ख़ून मिला हुआ
  • ख़ून से निसबत रखने वाला, क़तल और ख़ून से तअल्लुक़ रखने वाला

خُونِیْں کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُونِیْں)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُونِیْں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words