تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُھونٹے پَر کُودْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُھونٹے پَر کُودْنا کے معانیدیکھیے
کُھونٹے پَر کُودْنا کے اردو معانی
- ۔ دیکھو کھونٹے کے بل کوٗدنا۔ (ابن الوقت) مرزا جواں بخت اپنی والدہ نواب زینت محل بیگم کے کھونٹے پرکودتے تھے۔
- کس کے بھروسے یا حمایت پر گھمنڈ کرنا .
English meaning of khuu.nTe par kuudnaa
- to boast upon someone's patronage
खूँटे पर कूदना के हिंदी अर्थ
- किस के भरोसे या हिमायत पर घमंड करना
- ۔ देखो खूंटे के बिल कोॗदना। (इबनुलवक़्त) मिर्ज़ा जवाँबख़त अपनी वालिदा नवाब ज़ीनत महल बेगम के खूंटे पर कूदते थे।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُھونٹے پَر کُودْنا)
کُھونٹے پَر کُودْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔