تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کھوٹھی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کھوٹھی کے معانیدیکھیے
کھوٹھی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کھوٹا کی تانیث
- کھیتوں میں کھوٹوں کی طرح نکلے ہوئے (فصل کے) وہ ڈنٹھل جو فصل کاٹ لینے پر باقی رہ جاتی ہے
- زمیں میں گاڑا جانے والا چھوٹا کھوٹا، جیسے: خیمہ کی کھوٹی
- چھوٹی میخ، کیل، گھنڈی
- وہ کیل، جو دیوار میں چیزیں لٹکانے کے لئےلگاتے ہیں
- سارنگی یا ستار وغیرہ کے کان، جن میں تار یا تانت لپٹی رہتی ہے
- سر اور داڑھی کے بالوں کی جڑ، بالوں کے چھوٹے چھوٹے معمولی سرے، جو منڈنے کے بعد نکلتے ہیں، بُنِ مو
- کھرنڈ، پپڑی، زخم کا نشان یا داغ
- نام و نشان مٹنا، نیست و نابود ہونا، معدوم
- پاؤں کے نشان معدوم ہونا
English meaning of khuuThiii
Noun, Feminine
- the feminine of 'khooti'
- a peg, pin, cog
- wall-nail or hook, (which used to hang things clothes)
- short stubble
- very short hair, stubble
- a tent-peg
खूठी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- खूटा का स्त्रीलिंग
- खेतों में खूटों की भाँति निकले हुए (फ़सल के) वे डंठल जो फ़सल काट लेने पर बचे रहते हैं
- भामि आदि में गाड़ा जाने वाला छोटा खूटा, जैसे: खेमे की खूटी, खड़ाऊँ की खूटी
- छोटी मेख़, कील, घुंडी
- वो कील जो दीवार में चीज़ें लटकाने के लिए लगाते हैं
- सारंगी या सितार वग़ैरा के कान जिन में तार या ताँत लिपटी रहती है
- सर और दाढ़ी के बालों की जड़, बालों के छोटे-छोटे साधारण सिरे जो मुंडने के बाद निकलते हैं
- खरंड, पपड़ी, घाव का चिह्न या दाग़
- नाम-ओ-निशान मिटना, नष्ट हो जाना, विलुप्त हो जाना
- पैर के निशान मिटा होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کھوٹھی)
کھوٹھی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔