تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوابِ خَرْگوش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوابِ خَرْگوش کے معانیدیکھیے
خوابِ خَرْگوش کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خرگوش کی نیند، (مجازاً) گہری نیند، غفلت کی نیند، تغافل بے خبری، مدہوشی
شعر
صبح پیری ہے غافلان جہاں
خواب خرگوش میں ہیں جتنے ہیں
کیا جانے کس نے اوڑھا میرا پیکر
میں خواب خرگوش اندھیری رات
English meaning of KHvaab-e-KHargosh
Noun, Masculine
- deep sleep, oblivion, negligence, carelessness
ख़्वाब-ए-ख़रगोश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- धोखा, छल, गहरी नींद
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوابِ خَرْگوش)
خوابِ خَرْگوش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔