تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خواب ہونا" کے متعقلہ نتائج

خواب ہونا

امتداد ایام کے باعث کسی بات کا ذہن سے اترجانا، بھولی بسری بات بن جانا

خواب حَرام ہونا

نیند نہ آنا سونا دشوار ہو جانا .

خواب پَیدا ہونا

عم تنویم سے نیند طاری ہونا .

ہَم خواب ہونا

ایک ساتھ سونا، مباشرت کرنا، ہم بستر ہونا

جِنْسِیَت خواب ہونا

ساتھ سونا ، ہم بستر ہونا ۔

مَحْوِ خواب ہونا

خواب کی حالت میں یا نیند میں ہونا ، سویا ہوا ہونا

خواب میں نَہ ہونا

میسر نہ ہونا

خواب سو خور حَرام ہونا

کسی تکلیف یا فکر کے باعث سونا اور کھانا پینا چھوٹ جانا ، کسی بات کی دھن یا فکر میں ضروری سے ضروری کام کو بھی جی نہ چاہنا .

خواب و خور تَلْخ ہونا

کسی تکلیف یا فکر میں نیند نہ آنا اور کھانا پینا نا گوار ہونا

خواب و خور حَرام ہونا

کسی فکر یا تکلیف میں نیند نہ آنا اور کھانا پینا ناگوار ہونا

بَد خَواب ہونا

نیند اچٹ جانا، نیند پوری نہ ہونے سے بے چین ہونا

خواب میں بھی نَصِیب نَہ ہونا

بالکل نہ ملنا

عالَمِ خواب میں ہونا

غافل ہونا، غفلت میں پڑے ہونا

خواب میں ہونا

سویا ہوا ہونا ، نیند میں ہونا .

خَواب و خَیال ہونا

نَفِیر خَواب بَلَند ہونا

خراٹوں کی آواز آنا ؛ نیند گہری ہو جانا ۔

خواب سے بیدار ہونا

جاگنا، اٹھ جانا

گاڑھے میں کَم خواب کا پَیوَنْد ہونا

بے جوڑ بات ہونا (رک : کمخواب / مخمل میں ٹاٹ کا پیوند ہونا).

عَرُوسِ خواب سے ہَم آغوش ہونا

سونا

اردو، انگلش اور ہندی میں خواب ہونا کے معانیدیکھیے

خواب ہونا

KHvaab honaaख़्वाब होना

محاورہ

خواب ہونا کے اردو معانی

  • امتداد ایام کے باعث کسی بات کا ذہن سے اترجانا، بھولی بسری بات بن جانا
  • کسی واقعہ یا حال کا خواب میں نظر آنا، بدخوابی ہونا، احتلام ہونا
  • سوتے میں کسی بزرگ کا کوئی خوشخبری سنانا، بشارت ہونا

ख़्वाब होना के हिंदी अर्थ

  • लंबे समय के कारण किसी बात का याद से उतर जाना, भुली बिसरी बात बन जाना
  • किसी कहोनी या वर्तमान का सपने में दिखाई देना, अनिद्रा, स्वप्नदोष होना
  • सोते में किसी ऋषि का कोई ख़ुशख़बरी सुनाना, बशारत होता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خواب ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خواب ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words