تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خواہِش مَنْد" کے متعقلہ نتائج

خواہاں

چاہ رکھنے والا، جس میں چاہ ہو، چاہنے والا، خواہش مند، آرزو مند، طلب گار

جان کا خواہاں

رک : جان کا دشمن ، جان طلب کرنے والا.

جان کا خواہاں ہونا

قتل کے درپے ہونا، جان لینے کی فکر میں ہونا

عِزَّت کا خواہاں ہونا

کسی کی آبرو مٹانے کی کوشش کرنا ، عزت کے درپے ہونا ، بدنام کرنے کے لیے کسی کے پیچھے پڑ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں خواہِش مَنْد کے معانیدیکھیے

خواہِش مَنْد

KHvaahish-mandख़्वाहिश-मंद

اصل: فارسی

وزن : 2221

خواہِش مَنْد کے اردو معانی

صفت

  • آرزو رکھنے والا، طالب، آرزومند، شائق، خواہاں

شعر

English meaning of KHvaahish-mand

Adjective

  • desirous

ख़्वाहिश-मंद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • इच्छुक, अभिलाषी, आकांक्षी, चाहने वाला, ख़्वाहिश रखनेवाला, आरज़ू रखने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خواہِش مَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

خواہِش مَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone