تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان کا خواہاں ہونا" کے متعقلہ نتائج

جان کا خواہاں ہونا

قتل کے درپے ہونا، جان لینے کی فکر میں ہونا

جان کا خواہاں

رک : جان کا دشمن ، جان طلب کرنے والا.

عِزَّت کا خواہاں ہونا

کسی کی آبرو مٹانے کی کوشش کرنا ، عزت کے درپے ہونا ، بدنام کرنے کے لیے کسی کے پیچھے پڑ جانا

جان کا ڈَر ہونا

قتل کا خطرہ ہونا، ہلاکت کا اندیشہ ہونا

جان کا جَلاپا ہونا

(کسی چیز کا) جان کے لیے تکلیف دہ ہونا ، زندگی بے لطف ہونا ، عیش و آرام میں خلل ہونا.

جان کا لاگُو ہونا

جان کے پیچھے پڑ جانا، جان کا دشمن ہوجانا

جان کا گاہَک ہونا

رک : جان کا گاہک بننا.

جان کا ساتھ ہونا

زندگی بھر کا ساتھ ہونا ، ہمشہ کا ساتھ ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جان کا خواہاں ہونا کے معانیدیکھیے

جان کا خواہاں ہونا

jaan kaa KHvaahaa.n honaaजान का ख़्वाहाँ होना

محاورہ

جان کا خواہاں ہونا کے اردو معانی

  • قتل کے درپے ہونا، جان لینے کی فکر میں ہونا

जान का ख़्वाहाँ होना के हिंदी अर्थ

  • ۔जान लेने की फ़िक्र में होना
  • क़तल के दरपे होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جان کا خواہاں ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جان کا خواہاں ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words