تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خواہِشات" کے متعقلہ نتائج

خواہِشات

آرزوئیں، تمنّائیں، چاہتیں

خواہِشاتِ نَفْسانی

نفس کی خواہش ، لذات دنیوی کی خواہش.

خواہِشاتِ نَفْسانِیَّہ

نفس کی خواہش ، لذات دنیوی کی خواہش.

نیک خواہشات

رک : نیک تمنائیں ۔

خِشْتَئی

خشت سے منسوب .

خِشتی

(made) of brick or tile

خِشْت

اینْٹ

خَشِیَّت

ڈر، خوف

خَشِیَّتِ اِلٰہی

رک : خشیت اللہ ۔

خِشْت باری

ईटे फेंकना, ईटों की मार, ईटबाज़ी ।।

خِشْتِ خُمْخانَہ

brick of the tavern

خِشْت پُز

اینٹیں پکانے والا ، اینْٹ ساز خشت پُز ہی اینٹ کو سانچے میں ڈھال سکتا ہے کہ اس کو مٹی کی بہت صفات معلوم ہوں.

خِشْتَئی گَلی

کچی اینٹ ، مڑی سے نبی ہوئی بغیر پکی ا ہَنْٹ.

خِشْتی گَلی

کچی اینٹ ، مڑی سے نبی ہوئی بغیر پکی ا ہَنْٹ.

خِشْتی پَتَّھر

آبن دار بجری اور چکنئ مٹی کے مرکب سے بنائی ہوئی اینْٹ .

اردو، انگلش اور ہندی میں خواہِشات کے معانیدیکھیے

خواہِشات

KHvaahishaat•ख़्वाहिशात

اصل: فارسی

وزن : 2121

دیکھیے: خواہِش

  • Roman
  • Urdu

خواہِشات کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • آرزوئیں، تمنّائیں، چاہتیں

    مثال • یوم پیدائش کے موقع پر عزیز و اقارب نیک خواہشات کا پیغام ارسال کرتے ہیں

شعر

Urdu meaning of KHvaahishaat

  • Roman
  • Urdu

  • aarzuu.ain, tamannaa.en, chaahtii.n

English meaning of KHvaahishaat

Noun, Feminine, Plural

  • desires, aspirations, wills, inclinations, wishes

    Example • Yaum-e-paidaish ke mauqa par aziz-o-aqairb nek khwahishat ka paigham irsal karte hain

ख़्वाहिशात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • कामनाएँ, आरज़ूएँ, इच्छाएँ, चाहतें, तमन्नाएँ

    उदाहरण • यौम-ए-पैदाइश के मौक़ा पर अज़ीज़-ओ-अक़ारिब नेक ख़्वाहिशात का पैग़ाम इरसाल करते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خواہِشات)

نام

ای-میل

تبصرہ

خواہِشات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone