تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خواجَہ سَرا" کے متعقلہ نتائج

خواجَہ سَرا

وہ مرد (خصوصاً غلام) جو خصی کردیا گیا ہو اور زنانے مکان میں آمد ورفت اور خدمت پر مامور ہو (شاہی زمانے میں بعض غلاموں اور نوکروں کو خصی کردیا جاتا تھا جوشاہی بیگمات کے محل میں بے روک ٹوک آتے جاتے اور کام کاج کرتے تھے)، نامرد، ہجڑا، مخنّث

خواجَہ سَرا بَنانا

مرد کے خصیے نکلواکر اس کی قوت مردمی کو ختم کردینا، خصّی کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں خواجَہ سَرا کے معانیدیکھیے

خواجَہ سَرا

KHvaaja-saraaख़्वाजा-सरा

اصل: فارسی

وزن : 2212

خواجَہ سَرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ مرد (خصوصاً غلام) جو خصی کردیا گیا ہو اور زنانے مکان میں آمد ورفت اور خدمت پر مامور ہو (شاہی زمانے میں بعض غلاموں اور نوکروں کو خصی کردیا جاتا تھا جوشاہی بیگمات کے محل میں بے روک ٹوک آتے جاتے اور کام کاج کرتے تھے)، نامرد، ہجڑا، مخنّث
  • وہ افسر جو شاہی محلات کا انچارج ہوتا ہے اور جسے انگلستان میں قریب قریب لارڈ چیمبرلین کہتے ہیں، ہندوستان میں اسلامی حکومت کے وقت جو خواجہ سرا ہوتے تھے ان کو شاہ وقت کے مزاج میں بڑا دخل ہوتا تھا اور بادشاہ ان کے بغیر اپنے ذاتی اورملکی معاملات میں بھی کچھ نہیں کرتا تھا

شعر

English meaning of KHvaaja-saraa

Noun, Masculine

  • a eunuch in the service of a king or prince who has free ingress to all parts of the palace, or one who has charge of the seraglio
  • chief of a household; a major-domo, a butler

ख़्वाजा-सरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • महल का रखवाला, ज़नाना, हीजड़ा, नरदारा, शिखण्डी
  • वो अधिकारी जो शाही हवेलियों का इंचार्ज होता था

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خواجَہ سَرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خواجَہ سَرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words