تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خوانْچَہ" کے متعقلہ نتائج

خوانْچَہ

چھوٹا خوان، چھوٹی سینی

خوانْچَہ زَر

سورج

خوانْچَہ والا

رک: خوانچہ فروش.

خوانْچَہ لَگانا

تھال میں رکھ کر سامان بیچتے پھرنا.

خوانْچَہ اُٹھانا

تھال میں رکھ کر بیچتے پھرنا.

خوانْچَہ زَرِیں

سورج

خوانْچَہ فَروشی

خوانچہ فروش (رک) کا کام.

خوانْچَہ فَروش

سڑک پر پھیری لگانے والا، سینی میں سامان رکھ کر بیچنے کے لیے پھیری لگانے والا

فِرْنی کا خوانْچَہ

مٹی کا طباق جس میں بہت پتلی کھیر کم مقدار میں پورے طباق کے اندر پھیلی ہوتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں خوانْچَہ کے معانیدیکھیے

خوانْچَہ

KHvaanchaख़्वांचा

اصل: فارسی

وزن : 212

خوانْچَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھوٹا خوان، چھوٹی سینی
  • صندوقچہ (عموماً نقدی رکھنے کا)
  • مٹی کی چھوٹی رکابی جس میں فرنی جمائی جاتی ہے
  • وہ خوان جس میں چیزیں رکھ کے پھیری والے بیچتے ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of KHvaancha

Noun, Masculine

  • hawker's stall
  • a tray, a salver
  • hawker's tray
  • hawker

ख़्वांचा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छोटा थाल
  • मिट्टी की छोटी रकाबी जिस में फ़िर्नी जमाई जाती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خوانْچَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خوانْچَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words