تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خواسْت" کے متعقلہ نتائج

خواسْت

خواہش، تمنا، آرزو، مقصد

خواسْتَہ

چاہا ہوا، جو خواہش کے مطابق ہو، مرضی

خواسْتَنی

خواسْتاری

(نسبت کی) درخواست، تمنا، طلبگاری.

خواسْت گار

درخواست کرنے والا، خواہاں، طلب گار، متمنّی، امیدوار، طالب

خواسْتَہ نَخواسْتَہ

چاہے مرضی ہو یا نہ ہو، چاروناچار، طوعاً وکرہاً، مجبوراً.

خواسْتَہ ناخواسْتَہ

چاہے مرضی ہو یا نہ ہو، چاروناچار، طوعاً وکرہاً، مجبوراً.

خواسْتہَ و ناخواسْتہ

نا خواسْت

بے خواست، بے اختیار، بے طلب، بے تلاش

بازْ خواسْت

واپسی کا مطالبہ، دی ہوئی چیز واپس مانگنے کا عمل

بے خواسْت

اردو، انگلش اور ہندی میں خواسْت کے معانیدیکھیے

خواسْت

KHvaastख़्वास्त

اصل: فارسی

وزن : 21

خواسْت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خواہش، تمنا، آرزو، مقصد
  • گزارش، عرض، التماس، التجا، سوال

English meaning of KHvaast

ख़्वास्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خواسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

خواسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words