تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِفایَت شِعاری" کے متعقلہ نتائج

میانہ

بیچ کا ، وسطی ، درمیان کا ؛ درمیانی درجے کا

مِیانَہ رَو

اقوال اور افعال میں متوسط، متوسط چال چلنے والا، جو نہ بہت بڑھا کر چلے نہ گھٹا کر، کفایت شعار آدمی

مِیانَہ پَن

اعتدال ، توازن ، میانہ روی ۔

مِیانَہ پُل

(تعمیرات) وہ پل جس میں بوجھ گرڈروں کی نچلی کور پر پڑتے ہیں (انگ : Through Bridge) ۔

مِیانَہ گِیر

وہ شخص جو افراط اور تفریط سے دور رہے، اعتدال پسند، افراط و تفریط سے دور رہنے والا، فصول خرچی سے دور رہنے والا، کفایت شعاری، دکھاوا نہ کرنے والا

مِیانَہ قَد

درمیانے قد والا، نہ چھوٹا نہ بڑا، متوسط قامت کا

مِیانَہ پَنا

اعتدال ، توازن ، میانہ روی ۔

مِیانَہ چال

اوسط درجے کی روش ، اقوال وافعال میں اعتدال ، میانہ روی ۔

مِیانَہ رَوی

اعتدال، کفایت شعاری، اوسط درجہ کی روش، افراط تفریط سے بچنا، زیادتی اور کمی سے بچنا

مِیانَہ قامَت

میانہ قد والا، متوسط قد کا

میہنا

رک : مہنا ، طعنہ ، طنز

مِیانِ اَدَمَہ

(حیوانیات) کثیر خلیاتی جانور کے جنین میں درمیانی تہہ ، پرت (لاط :Mesoderm) ۔

با مِیانَہ

(خوشنویسی) قلم کے سات قط کے برابر لمبی لکھی ہوئی ب

سِلاہَٹی مِیانَہ

ریشمی کپڑے کی ایک قسم جو درمیانی درجے کا ہوتا تھا ۔

سِلاہَتی مِیانَہ

ریشمی کپڑے کی ایک قسم جو درمیانی درجے کا ہوتا تھا ۔

زیر مِیانَہ

درمیانی درجے کا ، متوسط.

اُونْٹ کے گَلے میں مِیانَہ

انہونی با ت، تعجب خیز اور حیرت انگیز کی نسبت بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کِفایَت شِعاری کے معانیدیکھیے

کِفایَت شِعاری

kifaayat-shi'aariiकिफ़ायत-शि'आरी

اصل: عربی

وزن : 122122

کِفایَت شِعاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جُزرسی، بچت کرنا

English meaning of kifaayat-shi'aarii

Noun, Feminine

किफ़ायत-शि'आरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ख़र्च में, कमी, मितव्यय

کِفایَت شِعاری کے مترادفات

کِفایَت شِعاری کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِفایَت شِعاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِفایَت شِعاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone