تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میانہ" کے متعقلہ نتائج

میانہ

بیچ کا ، وسطی ، درمیان کا ؛ درمیانی درجے کا

مِیانَہ رَو

اقوال اور افعال میں متوسط، متوسط چال چلنے والا، جو نہ بہت بڑھا کر چلے نہ گھٹا کر، کفایت شعار آدمی

مِیانَہ پَن

اعتدال ، توازن ، میانہ روی ۔

مِیانَہ پُل

(تعمیرات) وہ پل جس میں بوجھ گرڈروں کی نچلی کور پر پڑتے ہیں (انگ : Through Bridge) ۔

مِیانَہ گِیر

وہ شخص جو افراط اور تفریط سے دور رہے، اعتدال پسند، افراط و تفریط سے دور رہنے والا، فصول خرچی سے دور رہنے والا، کفایت شعاری، دکھاوا نہ کرنے والا

مِیانَہ قَد

درمیانے قد والا، نہ چھوٹا نہ بڑا، متوسط قامت کا

مِیانَہ پَنا

اعتدال ، توازن ، میانہ روی ۔

مِیانَہ چال

اوسط درجے کی روش ، اقوال وافعال میں اعتدال ، میانہ روی ۔

مِیانَہ رَوی

اعتدال، کفایت شعاری، اوسط درجہ کی روش، افراط تفریط سے بچنا، زیادتی اور کمی سے بچنا

مِیانَہ قامَت

میانہ قد والا، متوسط قد کا

میہنا

رک : مہنا ، طعنہ ، طنز

مِیانِ اَدَمَہ

(حیوانیات) کثیر خلیاتی جانور کے جنین میں درمیانی تہہ ، پرت (لاط :Mesoderm) ۔

با مِیانَہ

(خوشنویسی) قلم کے سات قط کے برابر لمبی لکھی ہوئی ب

سِلاہَٹی مِیانَہ

ریشمی کپڑے کی ایک قسم جو درمیانی درجے کا ہوتا تھا ۔

سِلاہَتی مِیانَہ

ریشمی کپڑے کی ایک قسم جو درمیانی درجے کا ہوتا تھا ۔

زیر مِیانَہ

درمیانی درجے کا ، متوسط.

اُونْٹ کے گَلے میں مِیانَہ

انہونی با ت، تعجب خیز اور حیرت انگیز کی نسبت بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں میانہ کے معانیدیکھیے

میانہ

miyaanaमियाना

اصل: فارسی

وزن : 122

موضوعات: زراعت معماری

میانہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بیچ کا ، وسطی ، درمیان کا ؛ درمیانی درجے کا
  • بیچ ، وسط ، درمیان
  • ایک قسم کی پالکی جس پر پردے پڑے ہوتے ہیں اور مرد و زن دونوں کے لیے ہوتی ہے ۔
  • نہ چھوٹا نہ بڑا ، بیچ کے ناپ کا ، منجھلا .
  • ۔ (ف۔ بکسر اول) صفت۔ درمیان۔ بیچ۔ وسط۔ متوسّط درجہ کا منجھلا۔ ۲۔اردو۔ مذکر۔ایک قسم کی پالکی۔ مُحافہ معنی نمبر ۲ میں یائے مخلوط التلفظ سے بولا جاتا ہے۔
  • چھوٹے قد کا گھوڑا ، ّٹٹو
  • (مجازاً) متوسط حیثیت کا ، نہ اچھا نہ ُبرا ، متوازن
  • ہار ، لڑی یا مالا کے بیچ کا بڑا موتی ۔
  • گاڑی کا ڈنڈا بمب ، بلی ، کیلی ، مرکز ، دھری ؛ دھرا
  • (چنائی) کسی جگہ کو بیچ سے تقسیم کرنے کا عمل ۔
  • (زراعت) وہ زمین جس میں سال بہ سال کے برعکس کچھ دنوں زراعت ہو کچھ دنوں نہ ہو

شعر

English meaning of miyaana

Noun, Masculine

  • centre, medium, -sized horse, pole (of a carriage)

Adjective

  • middling, moderate

मियाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • केंद्र या मध्य भाग
  • एक प्रकार की डोली या पालकी।
  • बीच का, मध्य वर्गीय, मंझला, कीली, धुरी
  • एक प्रकार की पालकी, (वि.) दरमियानी, बीच का, माध्यमिक।

विशेषण

  • न बहुत छोटा, न बहुत बड़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میانہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

میانہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words