تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِیڑا مار" کے متعقلہ نتائج

کِیڑا مار

ایک بوٹی ہے کہ سیاہ مٹی میں اُگتی ہے اور ایک بالشت سے دو بالشت تک اُونچی بڑھتی ہے پتّے اروی کے پتوں کی طرح مگر چھوٹے ہوتے ہیں اور پھول زردی مائل بہ درازی اور قاش دار ہوتا ہے، گندھانی .

کِیڑا مار گَنْدَن

رک: کیڑا مار معنی نبمر ۲، ایک پودے کا نام .

کِیڑا ماری

رک : کیڑا مار معنی نمبر ۲، ایک بوٹی ، ایک پودا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کِیڑا مار کے معانیدیکھیے

کِیڑا مار

kii.Daa-maarकीड़ा-मार

کِیڑا مار کے اردو معانی

صفت

  • ایک بوٹی ہے کہ سیاہ مٹی میں اُگتی ہے اور ایک بالشت سے دو بالشت تک اُونچی بڑھتی ہے پتّے اروی کے پتوں کی طرح مگر چھوٹے ہوتے ہیں اور پھول زردی مائل بہ درازی اور قاش دار ہوتا ہے، گندھانی .
  • کیڑے مارنے والا، جراثیم کُش (عموماً دوا کے ساتھ مستعمل) .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِیڑا مار)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِیڑا مار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words