تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیڑے مکوڑے" کے متعقلہ نتائج

کیڑے مکوڑے

چھوٹے چھوٹے کیڑے، حشرات الارض

کِیڑے مکوڑے کاڑْھنا

باریک باریک آڑا ترچھا لکھنا .

کِیڑے مکَوڑے خور

کیڑے مکوڑے کھانے والا، وہ حیوان جس کی غذا کیڑے مکوڑے ہوں (انگ: Insectivore) پیرامی لی ڈی (Peramilidae) .

کِیڑے مَکوڑے گَھسِیٹ لینا

تھوڑا بہت لکھ لینا، اُلٹا سیدھا لکھ لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں کیڑے مکوڑے کے معانیدیکھیے

کیڑے مکوڑے

kii.De mako.Deकीड़े-मकोड़े

مادہ: کِیڑے

کیڑے مکوڑے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھوٹے چھوٹے کیڑے، حشرات الارض
  • باریک باریک، اُلٹے سیدھے الفاظ یا تحریر جو پڑھےنہ جا سکیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of kii.De mako.De

Noun, Masculine

  • insects, creeping things, worms

कीड़े-मकोड़े के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छोटे छोटे कीड़े
  • महीन महीन, उलटे-सीधे शब्द जो पढ़े न जा सकें

کیڑے مکوڑے کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیڑے مکوڑے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیڑے مکوڑے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words