تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِیل دینا" کے متعقلہ نتائج

کِیل دینا

کیل گاڑنا، جادو یا منتر کے زور سے کسی شخص کو اپنے خلاف بولنے سے باز رکھنا، منھ بند کرنا

مُنہ کِیل دینا

کسی کو بولنے سے روک دینا ، خاموش کرادینا ، چپ کرادینا ۔

کِیل ٹھوک دینا

کسی سخت چیز میں کیل گاڑنا ، چھلنی کرنا ؛ بندش لگا دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کِیل دینا کے معانیدیکھیے

کِیل دینا

kiil denaaकील देना

محاورہ

مادہ: کیل

کِیل دینا کے اردو معانی

  • کیل گاڑنا، جادو یا منتر کے زور سے کسی شخص کو اپنے خلاف بولنے سے باز رکھنا، منھ بند کرنا
  • مکان کے کونوں میں منتر پڑھ کرکیلیں گاڑنا تا کہ وہاں آسیب کا اثر نہ ہو
  • کیل جڑنا یا ٹھوکنا، کیل لگانا، قابو میں لانا، بس میں کرنا، دو چیزوں کو کیل سے جوڑنا
  • آنے جانے سے روک دینا، کسی چیز میں گاڑدینا، منجمد کردینا

English meaning of kiil denaa

  • To make save with the help of surahs

कील देना के हिंदी अर्थ

  • कील गाड़ना, जादू या मंत्र के ज़ोर से किसी व्यक्ति को अपने विरुद्ध बोलने से रोकना, मुँह बंद करना
  • मकान के कोनों में मंत्र पढ़ कीलें गाड़ना ताकि वहाँ भूत-प्रेत का प्रभाव न हो
  • कील जड़ना या ठोकना, कील लगाना, वश में करना, बस में करना, दो वस्तुओं को कील से जोड़ना
  • आने जाने से रोक देना, किसी वस्तु में गाड़ देना, जमा देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِیل دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِیل دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words