تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِیْل کانْٹا" کے متعقلہ نتائج

قِیل

کہا گیا نیز بات، کلام، (عموماً) قیل و قال کی ترکیب میں مستعمل

قِیلَہ

فوطہ کا فتق، اس قسم کے فتق میں فوطوں کی تھیلی میں یا آنت یا ریح یا پانی اُتر آتا ہے

قِیلْعَہ

رک : قلعہ .

قِیلَۂ مائی

(طب) فوطوں کی تھیلی میں پانی اتر آنے کی بیماری (انگ : Hydrocele).

قِیلَۂ اَمْعا

(طب) فتق کی ایک قسم جس میں آنت صفاق (پیٹ کی ایک باریک جھلی) میں اتر آتی ہے.

قِیلَۂ لَبْنِیَہ

(طب) وہ پھوڑا جو دودھ کی ایک نالی کے پھولنے یا مسدود ہونے سے پیدا ہو جاتا ہے

قِیلَۂ مائِیَہ

(طب) فوطوں کی تھیلی میں پانی اتر آنے کی بیماری (انگ : Hydrocele).

قِیل و قال

بات چیت، باہم گفتگو

اردو، انگلش اور ہندی میں کِیْل کانْٹا کے معانیدیکھیے

کِیْل کانْٹا

kiil-kaa.nTaaकील-काँटा

اصل: سنسکرت

وزن : 2122

کِیْل کانْٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا زیور
  • ہتھیار، اوزار، اسلحہ، سازو سامان

English meaning of kiil-kaa.nTaa

Noun, Masculine

कील-काँटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का आभूषण
  • औज़ार, हथियार, साज़ो-सामान, किसी कार्य के संपादन हेतु आवश्यक समस्त सामग्री

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِیْل کانْٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِیْل کانْٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone