تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِیل" کے متعقلہ نتائج

قِیل

کہا گیا نیز بات، کلام، (عموماً) قیل و قال کی ترکیب میں مستعمل

قِیلَہ

فوطہ کا فتق، اس قسم کے فتق میں فوطوں کی تھیلی میں یا آنت یا ریح یا پانی اُتر آتا ہے

قِیلْعَہ

رک : قلعہ .

قِیلَۂ مائی

(طب) فوطوں کی تھیلی میں پانی اتر آنے کی بیماری (انگ : Hydrocele).

قِیلَۂ اَمْعا

(طب) فتق کی ایک قسم جس میں آنت صفاق (پیٹ کی ایک باریک جھلی) میں اتر آتی ہے.

قِیلَۂ لَبْنِیَہ

(طب) وہ پھوڑا جو دودھ کی ایک نالی کے پھولنے یا مسدود ہونے سے پیدا ہو جاتا ہے

قِیلَۂ مائِیَہ

(طب) فوطوں کی تھیلی میں پانی اتر آنے کی بیماری (انگ : Hydrocele).

قِیل و قال

بات چیت، باہم گفتگو

اردو، انگلش اور ہندی میں قِیل کے معانیدیکھیے

قِیل

qiilक़ील

اصل: عربی

وزن : 21

قِیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • کہا گیا نیز بات، کلام، (عموماً) قیل و قال کی ترکیب میں مستعمل

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کیل

دو چیزوں میں جوڑ بٹھانے والی سلاخ خواہ دھات کی ہو یا کسی اور شے کی، لوہے کی کھونٹی ، میخ، کوکا .

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of qiil

Noun, Feminine, Singular

  • a word, speech, saying (esp.in answer-qīl-o-qāl

क़ील के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

قِیل کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words