تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِیل کانٹے" کے متعقلہ نتائج

کِیل کانٹے

عناصر، اجزا .

کِیل کانٹے سے لَیس ہونا

ہتھیاروں یا اوزاروں سے لیس یا اپنے متعلقہ سازوسامان کے ساتھ تیار ہونا ، مسلّح ہونا ، ہر طرح پر تیار ہونا .

کِیل کانٹے سے دُرُسْت ہونا

ہتھیاروں یا اوزاروں سے لیس یا اپنے متعلقہ سازوسامان کے ساتھ تیار ہونا ، مسلّح ہونا ، ہر طرح پر تیار ہونا .

کِیل کانٹے دُرُسْت کَرْنا

کل پرزے ٹھیک کرنا، مرمّت کرنا نیز ہتھیاروں یا اوزاروں کو نئے سرے سے ٹھیک کرنا .

کِیل کانْٹے سے ہوشِیار

رک : کیل کانٹے سے لیس .

کِیل کانْٹے سے ہُشِیار

رک : کیل کانٹے سے لیس .

کِیل کانْٹے سے دُرُسْت

کِیل کانْٹے سے لَیس

مسلّح ہتھیار بند ، ضروری ساز و سامان یا اوزاروں کے ساتھ تیار .

اردو، انگلش اور ہندی میں کِیل کانٹے کے معانیدیکھیے

کِیل کانٹے

kiil-kaa.nTeकील-काँटे

کِیل کانٹے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عناصر، اجزا .
  • اختیار، انتظام .
  • ایک قسم کا زیور .
  • بچّوں کا ایک کھیل جس میں چھپ کر اور چھپا کر دیواروں، کواڑوں اور ٹھیکیوں وغیرہ پر لکیریں یا نقطے ڈالتے ہیں پھر میعاد مقر کے بعد انہیں گِنا جاتا ہے جس فریق کی لکیریں زیادہ ہوتی ہیں وہ جیت جاتا ہے .
  • گھسیٹ ، گھسیٹواں لکھا ہوا ، خراب لکھائی .
  • ہتھیار، اوزار، اسلحہ نیز طور طریقے .
  • . پُرزے .

English meaning of kiil-kaa.nTe

Noun, Masculine

  • apparatus, tools
  • arms, weapons
  • scribbling, an illegible handwriting

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِیل کانٹے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِیل کانٹے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words