تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کِیل نِکالنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کِیل نِکالنا کے معانیدیکھیے
کِیل نِکالنا کے اردو معانی
- پھنسی یا مہاسے کو دبا کر اس کے اندر سے پیپ کا خشک مادہ نکالنا
- گڑی ہوئی میخ کو باہر کھینچنا
- مارمار کے بھرکس نکال دینا، خوب ٹھیک بنانا
- بہت مارنا پیٹنا
English meaning of kiil nikaalnaa
- to take the core out (of), to beat to a mummy
कील निकालना के हिंदी अर्थ
- फुंसी या मुहासे को दबा कर उसके अंदर से पेप का सूखा पदार्थ निकालना
- गढ़ी हुई मेख़ को बाहर खींचना
- मार मार के भुरकस निकाल देना, ख़ूब ठीक बनाना
- बहुत मारना पीटना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کِیل نِکالنا)
کِیل نِکالنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔