تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کِیمِیا گَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کِیمِیا گَری کے معانیدیکھیے
کِیمِیا گَری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تانبے سے سونا بنانا، سونا بنانے کا فن یا تعلیم، علم کیمسٹری، ہنرمند
اسم، مذکر
- کیمیاگر کا کام یا پیشہ ، سونا بنانے کا فن، کیمیاسازی
شعر
دنوں کی بات ہے اب کیمیا گری اپنی
کہ رہ گئی ہے ذرا سی کسر زیادہ نہیں
یہ کیمیا گری مری اپنی ہے اس لیے
میں راکھ ہی سمجھتا ہوں سونے کے باوجود
دل مارنے کا نسخہ پہونچا ہے عاشقوں تک
کیا کوئی جانتا ہے اس کیمیا گری کو
English meaning of kiimiyaa-garii
Noun, Feminine
- alchemy, a formula to make gold from copper, skilled
Noun, Masculine
- a profession of alchemy
कीमिया-गरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ताँबे आदि से सोना बनाना, सोना बनाने की कला या विद्या, रसायनशास्त्र, कुशल होना
संज्ञा, पुल्लिंग
- केमियागर का काम या पेशा, सोना बनाने का फ़न, कीमियासाज़ी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کِیمِیا گَری)
کِیمِیا گَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔