تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِیْسَہ" کے متعقلہ نتائج

بَٹْوا

چمڑے یا کینوس وغیرہ کا جیبی بیگ جس میں روپیہ پیسہ وغیرہ رکھتے ہیں، کپڑے کی دو یا زیادہ تہوں کی چھوٹی سے نصب چان٘د سے مشابہ تھیلی جسے کھولنے اور بند کرنے کے لیے اس کے کنارے کی گوٹ میں دو طرح کے بٹے ہوئے تاگے پڑۓ ہوتے ہیں

بَٹْوارا

جائداد یا مال مشترک کی تقسیم، ساجھے کی چیزکی حصہ رسدی بان٘ٹ

بَٹْواسا

چھوٹا اور گول ، بوٹا سا ، مدھرا.

بَٹْواسی

چھوٹا اور گول ، بوٹا سا ، مدھرا.

بَٹْوار

جنس میں محصول وصول کرنے والا

بَٹْوا سا قَد

بوٹا سا قد، چھوٹا اور گول حسین قد

بَٹْوا سا مُنھ

غنچہ سا من٘ھ، گول اور چھوٹا سا من٘ھ جس میں غنچہ دہنی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں کِیْسَہ کے معانیدیکھیے

کِیْسَہ

kiisaकीसा

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: اخبار حیاتیات نباتیات

کِیْسَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تھیلی، خریطہ، جیب، پاکٹ
  • ایک وضع کی کڑھی ہوئی تھیلی جس کو ہاتھ میں پہن کر بدن کا میل صاف کرتے ہیں، کپڑے کا جھانواں، کھیسا
  • (حیاتیات) جھلّی دار لفافہ یا غلاف
  • (نباتیات) خشک بیج کا خانہ جو پکنے پر کُھل جاتا ہے، سماروغ کا اندرونی خانہ، ڈوڈا، بذرہ دان

شعر

English meaning of kiisa

Noun, Masculine

  • a bag, a purse
  • a pocket
  • a cut-purse
  • a kind of small sack used as glove for massage

कीसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खरीता।
  • थैली।
  • जेब
  • जेब, पाकेट, खलीताः, थैली।
  • जेब, पाकेट, खलीताः, थैली।
  • खलीता; झोला; थैली।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِیْسَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِیْسَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone