تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَٹْوا" کے متعقلہ نتائج

بَٹْوا

چمڑے یا کینوس وغیرہ کا جیبی بیگ جس میں روپیہ پیسہ وغیرہ رکھتے ہیں، کپڑے کی دو یا زیادہ تہوں کی چھوٹی سے نصب چان٘د سے مشابہ تھیلی جسے کھولنے اور بند کرنے کے لیے اس کے کنارے کی گوٹ میں دو طرح کے بٹے ہوئے تاگے پڑۓ ہوتے ہیں

بَٹْوارا

جائداد یا مال مشترک کی تقسیم، ساجھے کی چیزکی حصہ رسدی بان٘ٹ

بَٹْواسا

چھوٹا اور گول ، بوٹا سا ، مدھرا.

بَٹْواسی

چھوٹا اور گول ، بوٹا سا ، مدھرا.

بَٹْوار

جنس میں محصول وصول کرنے والا

بَٹْوا سا قَد

بوٹا سا قد، چھوٹا اور گول حسین قد

بَٹْوا سا مُنھ

غنچہ سا من٘ھ، گول اور چھوٹا سا من٘ھ جس میں غنچہ دہنی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں بَٹْوا کے معانیدیکھیے

بَٹْوا

baTvaaबटवा

اصل: ہندی

وزن : 22

بَٹْوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چمڑے یا کینوس وغیرہ کا جیبی بیگ جس میں روپیہ پیسہ وغیرہ رکھتے ہیں، کپڑے کی دو یا زیادہ تہوں کی چھوٹی سے نصب چان٘د سے مشابہ تھیلی جسے کھولنے اور بند کرنے کے لیے اس کے کنارے کی گوٹ میں دو طرح کے بٹے ہوئے تاگے پڑۓ ہوتے ہیں

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

شعر

English meaning of baTvaa

Noun, Masculine

  • purse, wallet or money bag, small purse for keeping betel nuts, chewing tobacco, cardamoms, cloves, etc., as accessories of betel leaves

बटवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बटुआ, छोटा बैग या थैली जिसमें पैसे व अन्य छोटी छोटी चीज़ें रखी जाती हैं, चमड़े या कैनवस वग़ैरा का जेबी बैग जिसमें रुपया-पैसा आदि रखते हैं

بَٹْوا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَٹْوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَٹْوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone