تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِلْکارْنا" کے متعقلہ نتائج

کِلْکارْنا

پُکارنا، نعرہ لگانا، چیخنا

کَلَہارْنا

نیم برشت کرنا، دال کا چھلکا جلا کر اتارنا

کَھکارْنا

رک : کھنکارنا.

کَلا کَرْنا

ڈھینکلی کھانا

کَلَّہ کَرنا

غُل مچانا، تکرار کرنا، جھگڑنا.

کَلّا کَرْنا

شور کرنا، زبان درازی کرنا، غل مچانا، جھگڑنا

کِلْکاری

دل کو اچھی لگنے والی چیخ ، فرطِ مسرت سے باریک آواز میں بے ساختہ نکلی ہوئی چیخ ، بےساختہ اور اچھی آواز

کَلانا

ملانا ، مِلا جُلا دینا ، گوندھنا.

کلپانا

۱. دکھ ، پہنچانا ، ستانا ، تڑپانا.

کَھکانا

ہن٘سانا، کِھلکھلانا.

کُلْکُلانا

خارش ہونا، کلبلانا، گھبرانا

کَکَہْرا

ہندی حروفِ تہجّی.

کُلَچّھنا

برے لچھن والا ، بدکردار ، بد اطوار .

کَلّانا

جلنا، سوزش ہونا، چوٹ کی وجہ سے کسی عضو کا درد کرنا

کِلْکِلانا

کھلکھلانا، قہقہہ مارنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کِلْکارْنا کے معانیدیکھیے

کِلْکارْنا

kilkaarnaa•किलकारना

اصل: ہندی

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

کِلْکارْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • پُکارنا، نعرہ لگانا، چیخنا

Urdu meaning of kilkaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • pukaarnaa, naara lagaanaa, chiiKhnaa

English meaning of kilkaarnaa

Intransitive verb

  • To call, to raise slogan, give a shriek

किलकारना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • पुकारना, नारा लगाना, चीख़ना
  • की-की शब्द करना, ज़ोर से आवाज़ करना, चिल्लाना
  • हर्ष या आनंद की स्थिति में ज़ोर से किंतु अस्पष्ट ध्वनि करना, हर्षध्वनि करना, किलकारी मारना, किलकना, किलकिलाना, चहचहाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِلْکارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِلْکارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone