تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کِنارِ جُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کِنارِ جُو کے معانیدیکھیے
کِنارِ جُو کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دریا کا کنارہ، ندی کا کنارہ، نہر کا کنارہ
شعر
نقاب تابش جلوہ سے آب آب ہوا
کہ جیسے دھوپ میں کوئی کنار جو نکلے
شکار بھی بط مے کا کنار جو کرتے
وہیں نماز بھی پڑھتے وہیں وضو کرتے
یہ میکشوں کی ادا ابر تر بھی سیکھ گئے
کنار جو سے جو اٹھے چلے چمن کی طرف
English meaning of kinaar-e-juu
Noun, Masculine
- edge, river bank
किनार-ए-जू के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दरिया का किनारा, नदी का किनारा, नहर का किनारा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کِنارِ جُو)
کِنارِ جُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔