تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کِنایَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کِنایَہ کے معانیدیکھیے
کِنایَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اشارہ، جو بات کھل کر اور براہِ راست نہ کہی جائے
- (بیان) استعارے کی ایک قسم جس میں حقیقی معنی دلالت کرے، غیر حقیقی معنی کی طرف اور کلام میں یہی حقیقی معنی مراد لیے جائیں
شعر
نہ اشارہ نہ کنایہ نہ تبسم نہ کلام
پاس بیٹھے ہیں مگر دور نظر آتے ہیں
English meaning of kinaaya
Noun, Masculine
- allusion
- metaphor, trope, figure, metonymy
- a nickname
- an ironical expression
- innuendo
- sarcasm, taunt, jeer, banter
- a wink, nod, hint, sign
किनाया के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- गुप्त संकेत, छिपा हुआ इशारा, छिपी हुई बात, उपनाम की तरह प्रयोग होता है
کِنایَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کِنایَہ)
کِنایَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔