تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِرانی" کے متعقلہ نتائج

کِرانی

عیسائی، وہ دیسی جو عیسائی ہو گیا ہو، جس کے والدین میں سے ایک ہندوستانی اور دوسرا انگریز یا یوروپی ہو

کَرّانی

(جہاز رانی) جہاز کے تمام اخراجات اور ساز و سامان کا حساب لکھنے اور مسافروں کے لیے پانی کا انتظام کرنے والا ملازم.

کِرانی اُرْدُو

وہ ہندوستانی زبان جس کو یوریشین اور یوروپین اصل قاعدے اور لہجہ کو بگاڑ کر بولتے ہیں، بے محاورہ اردو

کِرانی خانَہ

منشی خانہ،عوامی دفتر، انگریزی دفتر (خصوصاً برطانوی حکومت کے دوران)

کَرْنی

جھاڑو

ہَم قِرانی

साथ उठना-बैठना, मैत्री, मुसाहबत ।। हमक़ीमत ہم قیمت) फा. अ. वि.-बराबर मूल्यवाले, एक-जैसे मोल के।।

صاحِبِ قِرانی

حکمرانی ، کامیاب حکومت ، شہنشاہیت ، خوش قسمتی.

کِرانا

بیچنے کے لیے رکھی جانے والی چیزیں، اشیائے خوردنی برائے فروخت، مختلف قسم کے نمک مسالے نیز جڑی بوٹی اور خشک میوے وغیرہ.

کِرَنی

شعاعی ، شعاعوں جیسی.

کرانا

پیسنا، (عموماً) نیند میں دانت پیسنا، کراہنا، آہیں بھرنا.

کَرانَہ

کنارہ

کِرانَہ

رک: کِرنا، مختلف قسم کے نمک مسالے.

کَراہْنا

کسی مرض یا زخم کی شدّت سے دردناک آواز نکالنا، آہ آہ کرنا، کراہنا

کَہارْنی

رک: کہارن.

کُران

Holy Quran

اردو، انگلش اور ہندی میں کِرانی کے معانیدیکھیے

کِرانی

kiraanii•किरानी

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

کِرانی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عیسائی، وہ دیسی جو عیسائی ہو گیا ہو، جس کے والدین میں سے ایک ہندوستانی اور دوسرا انگریز یا یوروپی ہو
  • انگریزی دفتر کا منشی، محرّر، کلرک، (غالباً انگریزی کلرک سے بگڑا ہوا ہے)

صفت

  • لفظاً: دوکانداری، مجازاً: انشا پردازی، لکھت، منشی گیری

Urdu meaning of kiraanii

  • Roman
  • Urdu

  • i.isaa.ii, vo desii jo i.isaa.ii ho gayaa ho, jis ke vaaladain me.n se ek hinduustaanii aur duusraa angrez ya yoropii ho
  • angrezii daftar ka munshii, muharrir, klark, (Gaaliban angrezii klark se big.Daa hu.a hai
  • lafaznah dokaandaarii, majaaznah inshaapardaazii, likhit, munshii gerii

English meaning of kiraanii

Noun, Masculine

  • a convert to Christianity, a native Christian, the local who adopted Christianity, the one who one of the parents is Indian and the other is English or European
  • clerk in a public office in the time Britishers

Adjective

  • Literary: shopper, shopkeeper, Metaphorically: clerk

किरानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ईसाई, मसीही, वो देसी जो ईसाई हो गया हो, जिसके माता-पिता में से कोई एक भारतीय और दूसरा यूरोपियन हो
  • अँगरेज़ कार्यालय में काम करने वाला लिपिक, मुंशी, (संभवतः अंग्रेजी क्लर्क का बिगड़ा हुआ शब्द )

विशेषण

  • शाब्दिक: दुकानदारी, प्रतीकात्मक: लिपिक

کِرانی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِرانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِرانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone