تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِرْکِرْی ہونا" کے متعقلہ نتائج

کِرْکِرْی ہونا

ذلیل و خوار ہونا ، بے عزت ہونا ، شرمندہ ہونا .

شیخی کِرْکِری ہونا

گھمنڈ جاتا رہنا، سُبکی ہونا

آبْرُو کِرْکِری ہونا

عزت و قار شہرت ساکھ وغیرہ کو ٹھیس لگنا.

مَشِیخَت کِرکِری ہونا

شیخی خاک میں مل جانا، غرور نکل جانا

عِزَّت کِرکِری ہونا

آبرو جاتی رہنا ، عزت خاک میں ملنا ، ذلیل و رسوا ہونا .

قَراقُر ہونا

ریح کی کثرت کی وجہ سے پیٹ میں سے آوازوں کا نکلنا ، پیٹ بولنا

مَزَہ کِرکِرا ہونا

رنگ میں بھنگ پڑنا، بے لطفی ہونا

مَزا کِرکِرا ہونا

مزا کرکرا کرنا (رک) کا لازم ، مزہ خراب ہونا ، رنگ میں بھنگ ہونا ، لطف جاتا رہنا ۔

نَشَّہ کِرکِرا ہونا

۔لازم۔

مُنہ کا مَزَہ کِرکِرا ہونا

منھ کا مزہ بگڑنا ؛ طبیعت مکدر ہونا ۔

نَمَک کی کَنکَری حَرام ہونا

بالکل فاقے سے ہونا، نمک تک منھ میں نہ جانا

دانت کِرکِرے ہونا

عاجز ہونا، ہار ماننا، زک اُٹھانا

نَمَک کی کَنْکَری کا شَرْمِنْدَہ نَہ ہُونا

ذرا بھی احسان مند نہ ہونا، کسی کا بالکل ممنون احسان نہ ہونا

کَچَہْری ہونا

کچہری کرنا (رک) کا لازم

کَپْکَپی طاری ہونا

جاڑا لگنا ؛ سردی تھرّانا ؛ خائف ہو جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کِرْکِرْی ہونا کے معانیدیکھیے

کِرْکِرْی ہونا

kirkirii honaa•किर्किरी होना

  • Roman
  • Urdu

کِرْکِرْی ہونا کے اردو معانی

  • ذلیل و خوار ہونا ، بے عزت ہونا ، شرمندہ ہونا .

Urdu meaning of kirkirii honaa

  • Roman
  • Urdu

  • zaliil-o-Khaar honaa, be.izzat honaa, sharmindaa honaa

किर्किरी होना के हिंदी अर्थ

  • ज़लील-ओ-ख़ार होना, बेइज़्ज़त होना, शर्मिंदा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِرْکِرْی ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِرْکِرْی ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone