تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِس خَیال میں ہو" کے متعقلہ نتائج

کِس خَیال میں ہو

کیوں نہیں سمجھتے ، کیا سوچتے ہو، کیوں بے خبر یا بے فکر ہو

کِس خَیال میں ہے

کیوں نہیں سمجھتے ، کیا سوچتے ہو، کیوں بے خبر یا بے فکر ہو

ہو کِس ہَوا میں

یہ خیال باطل ہے جو سمجھ رہے ہو ، کس ُدھن میں ہو

کِس حِساب میں ہو

۔غائب اور حاضر کے لئے۔ کون پوچھتا ہے۔ کس گنتی میں ہو۔ ؎

کِس سَٹَر‌پَٹَر میں پِھرْتے ہو

کس فکر میں چکر لگا رہے ہو، کس سوچ بچار اور فکرو تردّد میں ہو

کِس جوڑ توڑ میں ہو

کس فکر اور تردّد میں لگ رہے ہو

کِس جوڑ توڑ میں پِھرْتے ہو

کس فکر اور تردّد میں لگ رہے ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں کِس خَیال میں ہو کے معانیدیکھیے

کِس خَیال میں ہو

kis KHayaal me.n hoकिस ख़याल में हो

کِس خَیال میں ہو کے اردو معانی

  • کیوں نہیں سمجھتے ، کیا سوچتے ہو، کیوں بے خبر یا بے فکر ہو

किस ख़याल में हो के हिंदी अर्थ

  • क्यों नहीं समझते, क्या सोचते हो, क्यों बेख़बर या बेफ़िकर हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِس خَیال میں ہو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِس خَیال میں ہو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words