تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِس کی ماں کو ماں کَہیں" کے متعقلہ نتائج

کِس کی ماں کو ماں کَہیں

غریب اور یتیم بچّے کی نسبت کہتے ہیں ، پہلے ان معنوں میں مستعمل تھا کہ اگر ماں نہ ہو تو ہم کس کی ماں کو ماں بناتے مگر رفتہ رفتہ عام اور بچّوں کے لیے مخصوص ہو گیا ، یعنی کوئی فریاد رس نہیں.

کِس کی ماں نے دَھونسا کھایا ہے

کس ماں کی شامت آئی ہے جو اپنی اولاد کو کھونا چاہے گی، کس کی بدقسمت ماں اپنے اولاد کی تباہی چاہے گی

بالے کی ماں اور بُوڑھے کی جورُو کو خُدا نَہ مارے

نہ پھر اس کو ماں ملے گی نہ اس کو جورو ہاتھ آئے گی یعنی اس عمر کا آدمی دوسرے کا محتاج ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کِس کی ماں کو ماں کَہیں کے معانیدیکھیے

کِس کی ماں کو ماں کَہیں

kis kii maa.n ko maa.n kahe.nकिस की माँ को माँ कहें

عبارت

کِس کی ماں کو ماں کَہیں کے اردو معانی

  • غریب اور یتیم بچّے کی نسبت کہتے ہیں ، پہلے ان معنوں میں مستعمل تھا کہ اگر ماں نہ ہو تو ہم کس کی ماں کو ماں بناتے مگر رفتہ رفتہ عام اور بچّوں کے لیے مخصوص ہو گیا ، یعنی کوئی فریاد رس نہیں.

किस की माँ को माँ कहें के हिंदी अर्थ

  • ग़रीब और यतीम बच्चे की निसबत कहते हैं, पहले अनुमानों में मुस्तामल था कि अगर माँ ना हो तो हम किस की माँ को माँ बनाते मगर रफ़्ता रफ़्ता आम और बच्चों के लिए मख़सूस हो गया, यानी कोई फ़र्याद रस नहीं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِس کی ماں کو ماں کَہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِس کی ماں کو ماں کَہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words