تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کس وقت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کس وقت کے معانیدیکھیے
کس وقت کے اردو معانی
- کس گھڑی، کب، کسی تنکیر یا عمومیت کے لئے، کوئی چیز، کوئی آدمی، کوئی بات، کوئی ایک
شعر
دی شب وصل موذن نے اذاں پچھلی رات
ہائے کم بخت کو کس وقت خدا یاد آیا
دی مؤذن نے شب وصل اذاں پچھلے پہر
ہائے کمبخت کو کس وقت خدا یاد آیا
وہ ہوا دے رہے ہیں دامن کی
ہائے کس وقت نیند آئی ہے
English meaning of kis vaqt
- when?, at what time?
किस वक़्त के हिंदी अर्थ
- किस समय, कब, कोई चीज़, कोई आदमी, कोई बात, कोई एक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کس وقت)
کس وقت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔