تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِس زَبان سے" کے متعقلہ نتائج

کِس زَبان سے

کس طرح، کیسے

کِس زَبان سے بَیان ہو

زبان بیان کرنے سے قاصر ہے (کسی بہت اچھے کام کے شکریہ کے طور پر کہتے ہیں)

کِس زَبان سے تَعْریف ہو

تعریف کرنے سے زبان قاصر ہے، تعریف ناممکن ہے، بہت زیادہ اچھا

کِس زَبان سے شُکْر اَدا ہو

شکریہ ادا نہیں ہوسکتا، صد شکر کے لائق امر یا بات ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کِس زَبان سے کے معانیدیکھیے

کِس زَبان سے

kis zabaan seकिस ज़बान से

عبارت

کِس زَبان سے کے اردو معانی

  • کس طرح، کیسے
  • جو شخص کچھ کہہ کے مکر جائے یا اپنے کہے کے خلاف کہے، اُس کی نسبت کہتے ہیں

किस ज़बान से के हिंदी अर्थ

  • किस तरह, कैसे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِس زَبان سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِس زَبان سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words