تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کِسے کَہْتے ہیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کِسے کَہْتے ہیں کے معانیدیکھیے
کِسے کَہْتے ہیں کے اردو معانی
- کیا وقعت رکھتا ہے، بے وقعت ہے، کیا چیز ہے (بطور استفہام انکاری مستعمل)
شعر
صوت کیا شے ہے خامشی کیا ہے
غم کسے کہتے ہیں خوشی کیا ہے
معلوم نہیں نیند کسے کہتے ہیں لیکن
کرتا تو ہوں اک کام میں سونے کی طرح کا
در بہ در ٹھوکریں کھائیں تو یہ معلوم ہوا
گھر کسے کہتے ہیں کیا چیز ہے بے گھر ہونا
English meaning of kise kahte hai.n
- it does not matter
- it matters a lot
किसे कहते हैं के हिंदी अर्थ
- क्या वक़ात रखता है, बेवुक़त है, क्या चीज़ है (बतौर इस्तिफ़हाम-ए-इन्कारी मुस्तामल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کِسے کَہْتے ہیں)
کِسے کَہْتے ہیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔