تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِشور" کے متعقلہ نتائج

کِشور

جس کی عمر پندرہ سال سے کم کی ہو، نو عمر لڑکا، ایسا لڑکا جو ابھی بالغ نہ ہوا ہو، بچے اور جوانی کے مابین کی عمر کا

کِشورا

نورس، نوخیز، نوعمر، جوان رعنا (جو پندرہ سال سے کم ہو).

کِشوری

کشور کی تانیث، لڑکی، کنواری لڑکی، جس کی عمر پندر سال سے کم ہو

نَند کِشور

سری کرشن جی کا ایک لقب

بِرْج کِشور

(لفظاً) برج کا جوان ، (مراداً) کرشن جی

اردو، انگلش اور ہندی میں کِشور کے معانیدیکھیے

کِشور

kishorकिशोर

اصل: سنسکرت

وزن : 121

کِشور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جس کی عمر پندرہ سال سے کم کی ہو، نو عمر لڑکا، ایسا لڑکا جو ابھی بالغ نہ ہوا ہو، بچے اور جوانی کے مابین کی عمر کا

شعر

English meaning of kishor

Noun, Masculine

किशोर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसा बालक जिसकी अवस्था अभी पंद्रह वर्ष से कम हो, विधिक दृष्टि से ऐसा बालक जो अभी बालिग या वयस्क न हुआ हो, बाल और युवा अवस्थाओं के बीच की अवस्था

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِشور)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِشور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words