تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِسی کے سَر مارْنا" کے متعقلہ نتائج

کِسی کے سَر مارْنا

کسی چیز کا زبردستی گلے لگنا ، درپے آزار ہوجانا ، کسی کی طرف حقارت سے پھینک دینا

کِسی کے سَر ہونا

کسی کے پیچھے پڑنا ، کسی کے درپے آزار ہونا ، کسی کام کے لیے کسی شخص متواتر کہنا سننا

کِسی چِیز کو کِسی کے مُنہ پَر مارْنا

کسی چیز کو نِکَما سمجھ کر اس کے مالک کو حقارت کے ساتھ واپس کردینا

کِسی چِیز کو کِسی کے سَر پَر مارْنا

کسی چیز کو نِکَما سمجھ کر اس کے مالک کو حقارت کے ساتھ واپس کردینا

اردو، انگلش اور ہندی میں کِسی کے سَر مارْنا کے معانیدیکھیے

کِسی کے سَر مارْنا

kisii ke sar maarnaaकिसी के सर मारना

محاورہ

کِسی کے سَر مارْنا کے اردو معانی

  • کسی چیز کا زبردستی گلے لگنا ، درپے آزار ہوجانا ، کسی کی طرف حقارت سے پھینک دینا

किसी के सर मारना के हिंदी अर्थ

  • किसी चीज़ का ज़बरदस्ती गले लगना, दरपे आज़ार होजाना, किसी की तरफ़ हक़ारत से फेंक देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِسی کے سَر مارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِسی کے سَر مارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words