تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِسی کی بات پَر جانا" کے متعقلہ نتائج

کِسی کی بات پَر جانا

کسی کی بات کا یقین کرنا ، کسی کی بات کو صحیح مان لینا ، کسی کی بات کا خیال کرنا.

کِسی کی بات اُونچی ہونا

کسی کی بات کا معتبر اور اہم ہوجانا ، بول بالا ہونا ، کسی کی بات کا فروغ پا جانا.

کِسی بات کی کَمی نَہِیں

ہر چیز موجود ہے ، امیر ہیں

کِسی بات کی کَمی نَہ ہونا

ہر چیز موجود ہونا، امیر ہونا

کَوڑی کی بات ہو جانا

۔ ذرا آبرو نہ رہنا۔ نہایت بے وقری اور بے قدری ہوجانا۔ ؎

بات کَوڑی کی ہو جانا

ساکھ جانا، بے وقعت ہونا، بھرم نہ رہنا

کِسی بات پَر قَیام ہونا

جمنا ، استقلال ہونا

زَبان پَر بات رَہ جانا

زبان پر کسی گُزری ہوئی بات کا ذِکر باقی رہنا

کَہاں کی بات کَہاں لے جانا

کسی بات کا غلط مطلب نکالنا ، غلط مفہوم لینا.

بات پَر جانا

یقین کرنا، اعتبار کرنا، پتیانا

کوئی کِسی کی قَبْر پَر نَہِیں مُوتْتا

کوئی کسی کو یاد نہیں کرتا

دِل کی بات پا جانا

راز جان لینا، خواہش معلوم کر لینا

آئی کی بات بُھول جانا

سٹپٹا جانا، یاد آئی ہوئی بات کا ذہن سے اتر جانا

کِسی پَر جان جانا

کسی پر فریفتہ ہونا ، کسی پر عاشق و مفتون ہونا

کِسی کی خَبَر کو جانا

عیادت کو آنا ، بیمار پُرسی کو آنا

بات مُنھ پَر آ جانا

اپنی بات پَر اَڑ جانا

دِل کی بات لَبوں پَر لانا

راز ظاہر کرنا، عرضِ حال کرنا، خواہش کا اظہار کرنا

مطلب کی بات چبا جانا

جان بوجھ کر اصل بات کا ذکر نہ کرنا

سَمَے سَمَے کی بات ، باج پَر جَھپْٹے بَگلا

موقع پانے پر کمزور بھی حملہ کر دیتا ہے

سَما کَرے نَہ کیا کَرے سَمَیں سَمَیں کی بات، کِسی سَمَے کے دِن بَڑے کِسی سَمَے کی رات

ہر موسم اپنا مناسب کام کرتا ہے انسان کچھ نہیں کر سکتا

زَمِین پَر کِسی کے نام کی شَراب چِھَڑکْنا

مے نوشوں میں یہ دستور ہے کہ پینے سے پہلے کسی کا نام لے کر ایک آدھ چھینٹا شراب کا زمین پر گرا دیتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کِسی کی بات پَر جانا کے معانیدیکھیے

کِسی کی بات پَر جانا

kisii kii baat par jaanaaकिसी की बात पर जाना

محاورہ

کِسی کی بات پَر جانا کے اردو معانی

  • کسی کی بات کا یقین کرنا ، کسی کی بات کو صحیح مان لینا ، کسی کی بات کا خیال کرنا.

किसी की बात पर जाना के हिंदी अर्थ

  • किसी की बात का यक़ीन करना, किसी की बात को सही मान लेना, किसी की बात का ख़्याल करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِسی کی بات پَر جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِسی کی بات پَر جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words