تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِسی کی مِٹّی خَراب ہونا" کے متعقلہ نتائج

کِسی کی مِٹّی خَراب ہونا

کسی کی نہات بے قدری ، بربادی اور تباہی ہونا ، کمال ذلّت اور خواری پیش آنا

کِسی کی مِٹّی عَزِیز ہونا

رک : کسی کی مٹی خراب ہونا

مِٹّی خَراب ہونا

ذلیل ہونا ، رسوا ہونا ، بے عزت ہونا ، خوار ہونا

مَوت مِٹّی خَراب ہونا

تجہیز و تکفین میں مدد نہ ہونا

کِسی کی مِٹّی عَزِیز کَرْنا

کسی کی مٹی پلید کرنا ، کسی کو رسوا و بدنام کرنا

ہاتھ کی مِٹّی نَصِیب ہونا

کسی کے ہاتھ سے دفن ہونا ، اعزہ کا قبر پر مٹی ڈالنا ۔

کِسی کی بات اُونچی ہونا

کسی کی بات کا معتبر اور اہم ہوجانا ، بول بالا ہونا ، کسی کی بات کا فروغ پا جانا.

کِسی کی مِٹّی خَراب کَرْنا

کسی کو تباہ و برباد اور ذلیل و رسوا کرنا

کِسی بات کی کَمی نَہ ہونا

ہر چیز موجود ہونا، امیر ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں کِسی کی مِٹّی خَراب ہونا کے معانیدیکھیے

کِسی کی مِٹّی خَراب ہونا

kisii kii miTTii KHaraab honaaकिसी की मिट्टी ख़राब होना

محاورہ

کِسی کی مِٹّی خَراب ہونا کے اردو معانی

  • کسی کی نہات بے قدری ، بربادی اور تباہی ہونا ، کمال ذلّت اور خواری پیش آنا

किसी की मिट्टी ख़राब होना के हिंदी अर्थ

  • किसी की नहात बेक़दरी, बर्बादी और तबाही होना, कमाल ज़िल्लत और ख़ारी पेश आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِسی کی مِٹّی خَراب ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِسی کی مِٹّی خَراب ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words