تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِسی کو اُڑانا" کے متعقلہ نتائج

کِسی کو اُڑانا

(بازاری) کسی غیر عورت سے صحبت کرنا ، مجامعت کرنا، صحبت داری کرنا ؛ مغرور کردینا ؛ شہ دینا ؛ حوصلہ بڑھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کِسی کو اُڑانا کے معانیدیکھیے

کِسی کو اُڑانا

kisii ko u.Daanaaकिसी को उड़ाना

محاورہ

موضوعات: بازاری

کِسی کو اُڑانا کے اردو معانی

  • (بازاری) کسی غیر عورت سے صحبت کرنا ، مجامعت کرنا، صحبت داری کرنا ؛ مغرور کردینا ؛ شہ دینا ؛ حوصلہ بڑھانا
  • . کسی کی بات کو ہنسی میں ٹالنا ، مذاق اڑانا ، بہکانا ، کسی کو بہکا کر لے جانا ، ورغلا کر نکال لے جانا ؛ غائب کر دینا

किसी को उड़ाना के हिंदी अर्थ

  • ۱ . किसी की बात को हंसी में टालना, मज़ाक़ उड़ाना, बहिकाना, किसी को बहका कर ले जाना, वरग़ला कर निकाल ले जाना , ग़ायब कर देना
  • ۲. (बाज़ारी) किसी ग़ैर औरत से सोहबत करना, मुजामअत करना, सोहबतदारी करना , मग़रूर कर देना , शहि देना , हौसला बढ़ाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِسی کو اُڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِسی کو اُڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words