تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِسی پَر دَم دینا" کے متعقلہ نتائج

کِسی پَر دَم دینا

کسی پر والہ و شیدا ہونا، کسی کا عاشق زار ہونا ، کمال محبت کرنا

کِسی پَر ہاتھ ڈال دینا

۔مغلوب کرلینا۔

کِسی چِیز پَر ہاتھ نَہ رَکْھنے دینا

گرانی کے باعث اس چیز کو نہ چھونے دینا ، زیادہ قدر و مانگ کے باعث کسی چیز کو ہاتھ نہ لگانے دینا ، کسی چیز کی فروخت میں نہایت بے پروائی و ترش روئی کو کام میں لانا

کِسی کو دَم دینا

دھوکا دینا

جان کِسی پَر دینا

کسی پر عاشق یا فریفتہ ہونا ، مفتوں ہونا ، شیدا اور والہ ہونا ، کسی پر مرنا.

دَم پَر لَگا دینا

چاول وغیرہ کو گلانے کے بعد پوری تیّاری پر لانے کے لیے پتیلی یا دیگ کے نیچے کی آنچ کو دھیما کر دینا اور سر پوش پر کوئلے وغیرہ رکھ دینا، دم پر چھوڑ دینا

دَم پَر رَکھ دینا

سالن یا چاول کو پکنے کے لیے دھیمی آنچ پر رکھنا

دَم پَر بَنا دینا

اذیت یا مصیبت میں مبتلا کرنا، ناک میں دم کرنا، دِق کرنا، ستانا، ہلاکت کے قریب کر دینا

دَم پَر چھوڑ دینا

کھانے کی چیز کو دھیمی آنچ پررکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کِسی پَر دَم دینا کے معانیدیکھیے

کِسی پَر دَم دینا

kisii par dam denaaकिसी पर दम देना

محاورہ

کِسی پَر دَم دینا کے اردو معانی

  • کسی پر والہ و شیدا ہونا، کسی کا عاشق زار ہونا ، کمال محبت کرنا

किसी पर दम देना के हिंदी अर्थ

  • किसी पर वाला-ओ-शैदा होना, किसी का आशिक़-ए-ज़ार होना, कमाल मुहब्बत करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِسی پَر دَم دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِسی پَر دَم دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words