تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِسی سے سائی کِسی سے بَدھائی" کے متعقلہ نتائج

کِسی سے سائی کِسی سے بَدھائی

اس وعدہ خلاف اور جھوٹے شخص کی نسبت بولتے ہیں جو وعدہ کسی سے کرے اور کام کسی اور کا کرے

کِسی سے سائی کِسی کو بَدھائی

اس وعدہ خلاف اور جھوٹے شخص کی نسبت بولتے ہیں جو وعدہ کسی سے کرے اور کام کسی اور کا کرے

کِسی سے

کِسی بات سے ہاتھ اُٹھانا

ترک کردینا ، کسی کام کو چھوڑ دینا ، کسی چیز یا بات سے باز رہنا ، دست بردار ہونا ، ناامید ہونا ، مایوس ہونا ، امّید چھوڑنا ، آس چھوڑنا

قضا سے کِسی کو چارہ نہیں

موت سے بچنا ممکن نہیں ہے، موت پر کسی کا اختیار نہیں

کِسی سے حَرْف نَہِیں اُٹھ سَکْنا

کوئی نہیں پڑھ سکتا ، کسی سے نہیں پڑھا جاسکتا ، کسی کے پڑھنے میں نہیں آتا

خُدا کِسی کو لاٹھی سے نَہِیں مارْتا

اللہ تعالیٰ کو اگر کسی کو سزا دینی ہو تو مصیبت بھیج دیتا ہے

کِسی طَور سے

کسی طرح سے ، کسی عنوان سے ، کسی طریق سے

کِسی کَروَٹ سے

۔کسی پہلو سے۔ بعض فصحا بغیر سے کے فصیح سمجھتے ہیں۔ ؎

کِسی سے اَٹَکْنا

کسی سے پھنسنا ، کسی شخص سے آشنا ہونا ، کسی سے آنکھ لگنا

کِسی تَرکِیب سے

روٹی اَور اَولاد سے کِسی کا پیٹ بَھرا ہے

ہر شخص روزی اور اولاد کی کثرت چاہتا ہے.

کِسی کے ہاتھوں سے تَنگ آنا

کسی کے سبب سے عاجز آ جانا ، مجبور ہوجان ، ناک میں دم آ جانا

گاڑھی چَھنے گی آج کِسی سَبْزَہ رَن٘گ سے

بھنگ پینے والے بھنگ پیتے ہوئے گاتے ہیں ؛ مراد : یہ کہ معشوق سے آج بہت بے تکلفی ہوگی.

کِسی سے دِل لَگانا

کسی سے عشق کرنا، کسی سے محبت کرنا، کسی کو چاہنا، کسی پر عاشق ہونا، کسی سے دوستی کرنا

کِسی سے کُھل جانا

کسی سے نہایت بے تکلّف اور بے حجاب ہوجانا ، کسی سے شرم و لحاظ اٹھا دینا

کِسی سے تَنگ آنا

کسی سے عاجز آجانا، بیزار ہونا، ہار ماننا، دق ہونا

کِسی سے سَمَجھ لینا

کِسی سے ٹَکَّر لینا

کسی سے مقابلہ ومجادلہ کرنا ، کسی سے جا بھڑنا

کِسی سے کسی کا دَم نِکَلْنا

ڈرنا ، خوف زدہ ہونا

کِسی پو سے دِل اُتَر جانا

بد دل ہونا

خُدا جَب کِسی کو نَوازْتا ہے تو اِس سے صَلاح مَشْوَرہ نَہیں کَرتا

اللہ جس طرح چاہے اور جب چاہے اپنے بندوں پر لطف و کرم کی بارش کر دیتا ہے.

ٹُوٹی ہے تو کِسی سے جُڑی نَہِیں اَور جُڑی ہے تو کوئی توڑ سَکْتا نَہِیں

بیمار آدمی کو حوصلہ دلانے کے لیے کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کِسی سے سائی کِسی سے بَدھائی کے معانیدیکھیے

کِسی سے سائی کِسی سے بَدھائی

kisii se saa.ii kisii se badhaa.iiकिसी से साई कसी से बधाई

ضرب المثل

کِسی سے سائی کِسی سے بَدھائی کے اردو معانی

  • اس وعدہ خلاف اور جھوٹے شخص کی نسبت بولتے ہیں جو وعدہ کسی سے کرے اور کام کسی اور کا کرے

English meaning of kisii se saa.ii kisii se badhaa.ii

  • allusion to someone who makes false promises with all

किसी से साई कसी से बधाई के हिंदी अर्थ

  • इस वाअदा ख़िलाफ़ और झूटे शख़्स की निसबत बोलते हैं जो वाअदा किसी से करे और काम किसी और का करे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِسی سے سائی کِسی سے بَدھائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِسی سے سائی کِسی سے بَدھائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words