تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِتْنے بِیچ میں ہے" کے متعقلہ نتائج

کِتْنے بِیچ میں ہے

رک : کتنے پانی میں ہے .

کِتْنے پانی میں ہے

کیا حیثیت ہے ؛ کتنی اہمیت ہے ؛ اصلیت کیا ہے ؛ کتنا ظرف ہے ؛ کس قدر حوصلہ ہے ؛ کہاں تک دستگاہ ہے ؛ کتنی قدرت ہے.

بِیچ میں ہَے

(وہ) ضامن ہے، منصف ہیں، ذریعہ یا واسطہ ہیں ، (فائل جب کسی ہستی کا نام لے کر وہ فقرہ کہتا ہے تو مطلب یہ ہوتا ہے کہ وہی بیچ میں ہیں یعنی وہی فیسلہ کریں گے یا ذمہ دار ہیں)

کَون کِتْنے پانی میں ہے

کس کی کیا حیثیت ہے ، کیا وقعت ہے، کیا مرتبہ ہے ، کتنی اہمیت ہے، معلوم ہو جائے گا.

یُوں مَت جِی میں جان تُو کہ مَنُکھ بڑا جَگ بِیچ، یاد بِِنا کَرتار کی ہے نِیچَن کا نِیچ

جو خدا کو یاد نہیں کرتا بڑا نیچ ہے چاہے کتنا ہی بڑا آدمی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں کِتْنے بِیچ میں ہے کے معانیدیکھیے

کِتْنے بِیچ میں ہے

kitne biich me.n haiकितने बीच में है

عبارت

دیکھیے: کِتْنے پانی میں ہے

کِتْنے بِیچ میں ہے کے اردو معانی

  • رک : کتنے پانی میں ہے .

कितने बीच में है के हिंदी अर्थ

  • रुक : कितने पानी में है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِتْنے بِیچ میں ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِتْنے بِیچ میں ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words