Search results
Saved words
Showing results for "kiwi"
Urdu words for kiwi
kiwi के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- न्यूज़ीलैंड का परदार जानवर जो उड़ नहीं सकता , जिन्स Apteryx से ताल्लुक़ रखता है , चोंच लंबी और पर बालों की तरह होते हैं । उसे APTERYX भी कहते हैं ।
- बोल चाल: (Kiwi) न्यूज़ य लैंड का बाशिंदा ख़ुसूसन फ़ौजी या खिलाड़ी
kiwi کے اردو معانی
اسم
- نیوزی لینڈ کا پردار جانور جو اُڑ نہیں سکتا ، جنس Apteryx سے تعلق رکھتا ہے ، چونچ لمبی اور پر بالوں کی طرح ہوتے ہیں ۔ اسے APTERYX بھی کہتے ہیں ۔.
- بول چال: (Kiwi) نیوز ی لینڈ کا باشندہ خصوصاً فوجی یا کھلاڑی.
Related searched words
kiwi
نیوزی لینڈ کا پردار جانور جو اُڑ نہیں سکتا ، جنس Apteryx سے تعلق رکھتا ہے ، چونچ لمبی اور پر بالوں کی طرح ہوتے ہیں ۔ اسے APTERYX بھی کہتے ہیں ۔.
kavve u.Djaa
شگون، جب کوئی پردیسی آنے کو ہو اور کوا گھر میں آ بیٹھے تو عورتیں یہ فقرہ کہہ کے اس امر کا شگون لیتی ہیں کہ اگر وہ آنے والا ہوگا تو کوا اڑ جائے گا
kavvaa kaan le gayaa kaan ko nahii.n dekhte kavve ke piichhe dau.De jaate hai.n
رک : کوّا ناک لے گیا ، ناک کو نہیں دیکھتے کوّے کے پیچھے دوڑے جاتے ہیں.
kavvaa naak le gayaa naak ko nahii.n dekhte, kavve ke piichhe dau.De jaate hai.n
جُھوٹی بات کو بے تحقیق مان لینے کے موقع پر مستعمل
kavvaa kaan le gayaa kaan ko nahii.n dekhte kavve ke piichhe dau.De phirte hai.n
رک : کوّا ناک لے گیا ، ناک کو نہیں دیکھتے کوّے کے پیچھے دوڑے جاتے ہیں.
kavvaa naak le gayaa naak ko nahii.n dekhte, kavve ke piichhe dau.De hai.n
جُھوٹی بات کو بے تحقیق مان لینے کے موقع پر مستعمل
kavve khaa.e hai.n
بڑی عمر کا ہے، اس عمر پر بھی بال سیاہ ہیں (عوام کا اعتقاد ہے کہ کوّے کھانے سے عمر بڑی ہوتی ہے اور بال سیاہ رہتے ہیں)
kaavaa phernaa
گھوڑے کو اس طرح دوڑانا کہ اس کے قدموں سے زمین پر گول دائرہ بن جائے ، دائرے کی شکل میں دوڑانا.
kaavaa phiraanaa
گھوڑے کو اس طرح دوڑانا کہ اس کے قدموں سے زمین پر گول دائرہ بن جائے ، دائرے کی شکل میں دوڑانا.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (kiwi)
kiwi
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone