تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِیا اَور کَر نَہ جانا، میں ہوتی تو کَر دِکھاتی" کے متعقلہ نتائج

کِیا اَور کَر نَہ جانا، میں ہوتی تو کَر دِکھاتی

کام انجام دیا مگر سلیقے سے نہیں کِیا، ہماری صلاح مانتے تو یہ نقصان نہ ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں کِیا اَور کَر نَہ جانا، میں ہوتی تو کَر دِکھاتی کے معانیدیکھیے

کِیا اَور کَر نَہ جانا، میں ہوتی تو کَر دِکھاتی

kiyaa aur kar na jaanaa, mai.n hotii to kar dikhaatiiकिया और कर न जाना, मैं होती तो कर दिखाती

نیز - کِیا پر کَر نَہ جانا، میں ہوتی تو کَر دِکھاتی, کرا اَور کَر نَہ جانا، میں ہوتی تو کَر دِکھاتی

ضرب المثل

کِیا اَور کَر نَہ جانا، میں ہوتی تو کَر دِکھاتی کے اردو معانی

  • کام انجام دیا مگر سلیقے سے نہیں کِیا، ہماری صلاح مانتے تو یہ نقصان نہ ہوتا
  • کیا کچھ نہیں مگر ڈینگیں بڑی بڑی

    مثال - کہاری نے کہا بس زبان نہ کھلواؤ، وہی مثل ہے کیا اور کرنہ جانا میں ہوتی تو کر دکھاتی، اے بی بی تم کیا ننھی ہو.(۱۸۸۲، طلسمِ ہوشربا، ۱ : ۶۶۷).

किया और कर न जाना, मैं होती तो कर दिखाती के हिंदी अर्थ

  • काम पूरा किया परंतु शिष्टता या सभ्यता से नहीं किया, हमारी राय या सुझाव मानते तो यह हानि न होती
  • किया कुछ नहीं डींगें बड़ी-बड़ी

    विशेष - काई स्त्री पर-पुरुष से प्रेम करके विपत्ति में पड़ गई। उसके प्रति किसी चतुर स्त्री का कथन कि- तूने काम किया और करते न बना। मैं होती तो करके दिखाती कि यह काम कैसे किया जाता है। ऐब करना और फिर छिपा लेना, हरेक के वश का नहीं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِیا اَور کَر نَہ جانا، میں ہوتی تو کَر دِکھاتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِیا اَور کَر نَہ جانا، میں ہوتی تو کَر دِکھاتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words