تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کودا" کے متعقلہ نتائج

کودا

رک : کون٘دا .

کُودَا

کھیت یا زمین کی پیمائش کا اسکیل، فیلڈ اسکیل

کودَہ

پل میں لگائی جانے والی لکڑی .

کوداب

انگورکا رس، انگور کے شیرے کا آش

کُودانا

کدانا، چھلانگ لگوانا

کُودار

رک : کدال لوہے کا بنا ایک اوزار .

کُودال

رک : کدال .

کُودائی

کودنا ، چھلانگ لگانا ، کدائی .

کھیلا کُودا

کھایا کھیلا ، تجربہ کار ، زمانہ دیدہ.

بَیل نَہ کُودا ، کُودی گَون ، یہ تَماشا دیکھے کَون

اس موقع پر مشتمل جہاں وہ شخص چپ رہے جیسے شکایت کرنا چاہے اور جس سے شکایت ہو وہ الٹی شکایت کرنے لگے یا جہاں کسی سے امید کے خلاف کوئی فعل سرزہ ہو یا کوئی دخل در معقولات کرے.

لال بجھکڑ بوجھیاں اور نہ بوجھا کوئے، پیر میں چکی باندھ کے کوئی ہرنا کودا ہوئے

رات کو گاؤں کے پاس سے ہاتھی گزرا، اس کے پاؤں کا نشان دیکھ کر لوگ بہت حیران ہوئے، لال بجھکڑ نے یہ فیصلہ دیا کہ کوئی ہرن پاؤں میں چکی باندھ کے کودا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کودا کے معانیدیکھیے

کودا

kodaaकोदा

وزن : 22

کودا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : کون٘دا .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کودا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کودا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words