تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوفْتی" کے متعقلہ نتائج

کوفْتی

(مرغ بازی) وہ مرغ جو لڑائی میں بہت زیادہ زخمی ہوگیا ہو، جس کے منھ پر اور آنکھوں پر کاری زخم آئے ہوں

کوفْت

ضرب لگانا، کوٹنا، کُٹائی، ٹھکائی، ضرب

کوفْتَہ

کٹے ہوئے

کُوتی

(مشاطگی) کٹنا، قرم ساق، بھڑوا

کولْتی

جلتی ہوئی لکڑی.

کوفْتگی

کوفت

کوفْت دینا

صدمہ پہن٘چانا ، مصیبت پھنسانا ، مشکل میں ڈالنا.

کوفْت گَر

کوفت کا کام کرنے والا، لوہے کے برتن وغیرہ پر سونے چاندی کے نقش و نگار بنانے والا

کوفْت بَنانا

لوہے کے برتن وغیرہ پر سونے چاندی کے بیل بوُٹے نقش کرنا یا چڑھانا.

کوفْت گُزَرْنا

صدمہ پہنچنا، رنج ہونا، تکلیف ہونا

کوفْت اُٹھانا

تکلیف یا صدمہ برداشت کرنا، مصیبت سہنا

کوفْت کھانا

رنج برداشت کرنا، صدمہ سہنا، جی جلانا، پریشان ہونا

کوفْت کِھینچْنا

تکلیف سہنا، مصیبت برداشت کرنا.

کوفْت کا کام

برتن وغیرہ پر کھدائی کرکے سونے چاندی کے پتر بٹھانے کا کام، نیز لوہے وغیرہ پر چڑھایا ہوا سونے چاندی کا پتر، وہ کام جو کٹائی کرکے بنایا جاتا ہے

کوفْت و کَرْب

beating

اردو، انگلش اور ہندی میں کوفْتی کے معانیدیکھیے

کوفْتی

koftii•कोफ़्ती

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

کوفْتی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (مرغ بازی) وہ مرغ جو لڑائی میں بہت زیادہ زخمی ہوگیا ہو، جس کے منھ پر اور آنکھوں پر کاری زخم آئے ہوں

اسم، مؤنث

  • (عم) صدمہ، رنج، ملال

اسم، مؤنث

  • قیمے کی مسالہ ملی ہوئی گولی، چھوٹا کوفتہ

Urdu meaning of koftii

  • Roman
  • Urdu

  • (murGbaazii) vo murG jo la.Daa.ii me.n bahut zyaadaa zaKhmii hogyaa ho, jis ke mu.nh par aur aa.nkho.n par kaarii zaKham aa.e huu.n
  • (am) sadma, ranj, malaal
  • qiime kii masaala milii hu.ii golii, chhoTaa koftaa

कोफ़्ती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (मुर्ग़बाज़ी) वह मुर्ग़ी अथवा मुर्ग़ा जो लड़ाई में बहुत अधिक घायल हो गया हो, जिसके मुँह पर और आँखों पर गहरे घाव आए हों

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (अम) आघात, दुःख, खेद

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • क़ीमे की मसाला मिली हुई गोली, छोटा कोफ़्ता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوفْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوفْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone