تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوئی بات مُن٘ھ سے نِکَل جانا" کے متعقلہ نتائج

کوئی بات مُن٘ھ سے نِکَل جانا

کوئی بے موقع بات منہ سے بے اختیار نکل جانا، کوئی سخت یا ناخوشگوار بات منھ سے نکل جانا

بات مُن٘ھ سے نِکَل جانا

ارادے کے بغیر کوئی بات بے سوچے سمجھے زبان پر آجانا، یکایک بول اٹھنا

بات مُن٘ھ سے نَہ نِکَلْنا

کہنے سے عاجز ہونا، کچھ نہ کہہ سکنا

بات مُن٘ھ سے نَہ نِکالْنا

کچھ نہ کہنا، خاموش رہنا، سکوت کرنا

مُن٘ہ سے نِکَل جانا

منھ سے باہر آنا ؛ کہا جانا ، بے ارادہ زبان سے ادا ہوجانا

جامَہ سے نِکَل جانا

جامہ (جامے) سے باہر ہونا

ہاتھ سے نِکَل جانا

قابو سے باہر ہونا ۔

مُن٘ہ سے بات نِکَل کَھڑی ہونا

منھ سے بے ساختہ بات نکل جانا ۔

ذِہن سے نِکَل جانا

بات زَبان یا مُن٘ھ سے نِکَلْنا اور پَرائی ہو جانا

کسی بات کا مشہور ہو جانا، کسی معاملے کی تشہیر کو روکنا قابو سے باہر ہو جانا

مَدار سے باہَر نِکَل جانا

کشش یا دسترس سے نکل جانا ، اثر میں نہ رہنا

بات ذِہْن سے اُتَر جانا

بھولنا، ذہن سے نکل جانا، دماغ سے نکل جانا

ہاتھوں سے نِکَل جانا

ہاتھ سے چھوٹ جانا ، حاصل نہ ہونا ، کسی چیز کا نہ ملنا ، ضائع ہو جانا

بات ہاتھ سے جانا

بات کی زبان سے نکل جانا ، مشتہر ہو جانا .

ہاتھ سے بات جانا

معاملہ قابو سے باہر ہو جانا (رک : بات ہاتھ سے جانا)

وَقت ہاتھ سے نِکَل جانا

موقع نکل جانا ؛ وقت ضائع ہو جانا ۔

وَعدے سے نِکَل جانا

رک : وعدے سے پھرنا ، بات سے مکر جانا ، وعدہ خلافی کرنا ۔

کوئی بات اُٹھا نَہ رَکْھنا

کوئی کسر باقی نہ رکھنا، سب تدبیریں کرلینا

عالَم نَظَر سے نِکَل جانا

دنیا کا بے وقعت ہو جانا، ہر چیز کا بے اثر ہوجانا

کوئی بات پُوچْھتا نَہِیں

(بے قدری کے موقع پر) کوئی خبر نہیں لیتا ، کوئی پروا نہیں کرتا ، کوئی پرسان حال نہیں.

کُچھ مُنہ سے نِکَل جانا

۔لازم۔ ؎

کوئی بات نَہِیں

کوئی ہرج نہیں ، کیا مضائقہ ہے.

یِہ کوئی بات ہے

یہ بات بے موقع ہے ، یہ کوئی بات نہ ہوئی ، غلط بات ہے ۔

یِہ بھی کوئی بات ہے

یہ بات مہمل ہے ، بے موقع ہے ، بیکار کی بات ہے

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

ایک بات ہَزار مُن٘ھ

ایک بات کو جتنے زیادہ آدمی بیان کریں گے اس کا مفہوم اتنی ہی ایک دوسرے سے مختلف ہوتا جاۓ گا ، ایک بات کو جتنے بیان کرنے والے اتنا ہی مفہوم میں فرق ، جتنے منہ اتنی باتیں.

بات مُن٘ھ سے نِکالْنا

بات کہنا، بولنا

زَمِین پان٘و تَلے سے نِکَل جانا

حواس جاتے رہنا ، بدحواس ہو جانا .

یِہ کوئی مُشکل بات ہے

یہ معمولی بات ہے ، یہ بہت آسان ہے

بات سے باہَر ہونا

نافرمانی کرنا، حکم نہ ماننا.

بات سے بھار ہونا

نافرمانی کرنا، حکم نہ ماننا.

بات سے ہاتھ اُٹھانا

کسی امر سے باز آجانا

مُن٘ہ سے بات لے لینا

کسی کے دل کی بات اس کے کہنے سے پہلے کہہ دینا ۔

مُن٘ہ سے بات نَہ نِکَلنا

خوف یا غصے کے مارے بات نہ کرنا ، دہشت سے بول نہ سکنا ، کچھ کہا نہ جانا ۔

جامَہ نِکَل جانا

سلائی ادھڑ جانا ، کپڑا پھٹ جانا.

کَلیجَہ نِکَل جانا

رک : کلیجا نکل پڑنا .

ہاتھ نِکَل جانا

ہاتھ چھوٹ جانا ، گرفت نہ رہنا ، قابو سے باہر چلا جانا ۔

زَمِین پان٘و کے تَلے سے نِکَل جانا

بُرا وقت آنا ، بُرا زمانہ آنا ، حواس قائم نہ رہنا ، بدحواسی ہو جانا ، اوسان جاتے رہنا .

مُن٘ہ سے بات چِھین لینا

کسی کے دل کی بات اس کے بیان کرنے سے پہلے کہہ دینا ۔

نِلوہ نِکَل جانا

کسی خطرے یا نرغے میں ِگھر کر بال بیکا ہوئے بغیر نکل آنا ، صاف بچ جانا ؛ بغیر کسی نقصان یا گزند کے نکل جانا ۔

ہَوا نِکَل جانا

غرور جاتا رہنا ، غرور ڈھینا ، ہماہمی نکلنا ، دماغ جھڑنا ، گھمنڈ باقی نہ رہنا ، فخر ختم ہونا ۔

بات رَہی جانا

رک : بات رہنا (شق نمبر ۴) ؛ بات ناتمام رہ جانا.

بات گَلے سے نَہ اُتَرنا

بات رَہ جانا

الزام یا شکوہ باقی رہنا ، جیسے : وقت نکل جاتا ہے بات رہ جاتی ہے.

زَمانَہ نِکَل جانا

دور ختم ہو جانا، موقع جاتا رہنا، بات ہاتھ سے چلی جانا

کان٘ٹا نِکَل جانا

الجھن سے نجات پانا ، تکلیف دور ہونا .

کان٘چ نِکَل جانا

کمزوری کی وجہ سے پاخانہ پھرتے وقت مقعد باہر نکل آنا .

کَچُون٘بَر نِکَل جانا

بُری حالت ہو جانا ، بُرا حال ہو جانا

گَھمَن٘ڈ نِکَل جانا

غرورجاتا رہنا، زور ڈھ جانا

کِسی بات سے ہاتھ اُٹھانا

ترک کردینا ، کسی کام کو چھوڑ دینا ، کسی چیز یا بات سے باز رہنا ، دست بردار ہونا ، ناامید ہونا ، مایوس ہونا ، امّید چھوڑنا ، آس چھوڑنا

زَبان سے بات نَہ نِکَلنا

رعب سے کچھ کہہ نہ سکنا

بات زَہْر سے بَھری ہونا

کسی بات کا شرارت پر مبنی ہونا، گفتگو یا اقدام کا دل آزار ہونا

اِزار سے باہَر نِکَل چَلنا

غصہ ہونا ، غصے کے مارے آپے میں نہ رہنا ؛ ادب و لحاظ نہ کرنا.

ہاتھوں میں سے نِکَل جانا

رک : ہاتھوں سے نکلنا ؛ مر جانا ۔

بات مَقْدُور سے باہَر کَرنا

اپنی حیثیت سے بڑھ کر بات یا کام کرنا

کَہنے سے بات پَرائی ہوتی ہے

۔مثل۔ مُنھ سے نکالی ہوئی بات پر قابو نہیں رہتا۔ ؎

ہیکْڑی نِکَل جانا

خود سری جاتی رہنا ، شیخی ختم ہونا ۔

مُن٘ہ سے بات نِکَلنا

منہ سے بات نکالنا (رک) کا لازم ، کچھ کہا جانا ۔

مُن٘ہ سے بات اُچَکنا

رک : منہ سے بات چھیننا جو زیادہ مستعمل ہے

مُن٘ہ سے بات نِکالْنا

کچھ بولنا ، کچھ کہہ سکنا ، کوئی بات کہی جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کوئی بات مُن٘ھ سے نِکَل جانا کے معانیدیکھیے

کوئی بات مُن٘ھ سے نِکَل جانا

ko.ii baat mu.nh se nikal jaanaaकोई बात मुँह से निकल जाना

محاورہ

کوئی بات مُن٘ھ سے نِکَل جانا کے اردو معانی

  • کوئی بے موقع بات منہ سے بے اختیار نکل جانا، کوئی سخت یا ناخوشگوار بات منھ سے نکل جانا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

कोई बात मुँह से निकल जाना के हिंदी अर्थ

  • कोई बे-मौक़ा बात मुँह से बे-इख़्तियार निकल जाना, मुँह से कोई कठोर या अप्रिय बात निकलना, कोई सख़्त या नाख़ुशगवार बात मुँह से निकल जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوئی بات مُن٘ھ سے نِکَل جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوئی بات مُن٘ھ سے نِکَل جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words