تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوئی دَم کا" کے متعقلہ نتائج

کوئی دَم کا

لمحے بھر کا ، ذرا سی دیر کا

کوئی دَم کا مِہْمان

جلد رخصت ہونے والا ، عنقریب مرنے والا ، قریب یہ مرگ.

کوئی دَم کا مِہْمان ہے

قریب المرگ ہے

کوئی دَم کا مِہمان ہونا

قریب المرگ ہونا، نزع کے عالم میں ہونا

گوری مت کر گورے رنْگ پہ گُمان، یہ ہے کوئی دَم کا مہْمان

حُسن پر غرور نہ کر یہ عارضی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کوئی دَم کا کے معانیدیکھیے

کوئی دَم کا

ko.ii dam kaaकोई दम का

کوئی دَم کا کے اردو معانی

صفت

  • ۔دم بھر کا۔ لمحہ بھر کا۔ ؎
  • لمحے بھر کا ، ذرا سی دیر کا

English meaning of ko.ii dam kaa

Adjective

  • momentary

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوئی دَم کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوئی دَم کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words