تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوئی لے کے اوڑھے بِچھائے" کے متعقلہ نتائج

کوئی لے کے اوڑھے بِچھائے

۔کوئی کیا کرے۔ کس کام کا ہے۔ ؎

چھاتی پر دَھر کے کوئی نہیں لے جاتا

قبر میں دولت کوئی ساتھ نہیں لے جاتا، مال و دولت ساتھ نہیں جاتے یہیں رہ جاتے ہیں

ما کے پیٹ سے لے کر کوئی نَہِیں آتا

سیکھا سکھایا کوئی پیدا نہیں ہوتا (کم شوق کی توجّہ، دلچسپی اور حوصلہ افزائی کے لیے کہا جاتا ہے).

سُسْت مُونْکھ کا کوئی نَہ لاگو پُھرتِیلے کے سَب لے بھاگو

سست آدمی کو کوئی پسند نہیں کرتا اور پُھرتیلے کو سب پسند کرتے ہیں .

سُسْت مُنْہ کا کوئی نَہ لاگو پُھرتِیلے کے سَب لے بھاگو

سست آدمی کو کوئی پسند نہیں کرتا اور پُھرتیلے کو سب پسند کرتے ہیں .

کوئی بھی ماں کے پیٹ سے تو لے کَر نَہِیں نِکَلتا ہے

ہر شخص کو سیکھنا پڑتا ہے، پیدائشی عالم کوئی نہیں ہوتا، کام کرنے سے ہی آتا ہے، کوئی ماں کے پیٹ سے سیکھ کر نہیں آتا

اردو، انگلش اور ہندی میں کوئی لے کے اوڑھے بِچھائے کے معانیدیکھیے

کوئی لے کے اوڑھے بِچھائے

ko.ii le ke o.Dhe bichhaa.eकोई ले के ओढ़े बिछाए

ضرب المثل

کوئی لے کے اوڑھے بِچھائے کے اردو معانی

  • ۔کوئی کیا کرے۔ کس کام کا ہے۔ ؎
  • کوئی کیا کرے ، کسی کام میں لائے ، کس مصرف کا ، بیکار ہے.

कोई ले के ओढ़े बिछाए के हिंदी अर्थ

  • कोई क्या करे, किसी काम में लाए, किस मुसर्रिफ़ का, बेकार है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوئی لے کے اوڑھے بِچھائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوئی لے کے اوڑھے بِچھائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words