تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کوئی مال میں مَسْت کوئی خَیال میں مَسْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کوئی مال میں مَسْت کوئی خَیال میں مَسْت کے معانیدیکھیے
کوئی مال میں مَسْت کوئی خَیال میں مَسْت
ko.ii maal me.n mast ko.ii KHayaal me.n mast•कोई माल में मस्त कोई ख़याल में मस्त
نیز - کوئی مال میں مَست کوئی حال میں مَست, کوئی مال میں مَسْت کوئی کھال میں مَسْت
ضرب المثل
کوئی مال میں مَسْت کوئی خَیال میں مَسْت کے اردو معانی
- کوئی کسی بات میں لطف اٹھاتا ہے کوئی کسی میں، کوئی دولت کا مزا اٹھاتا ہے کوئی اپنے خیالات کا
- سب اپنے اپنے رنگ میں رنگے ہیں، کسی کو پیسا پیارا ہے تو کسی کو کوئی اور دُھن ہے
English meaning of ko.ii maal me.n mast ko.ii KHayaal me.n mast
- some enjoy their wealth and some their condition/ thoughts
कोई माल में मस्त कोई ख़याल में मस्त के हिंदी अर्थ
- कोई किसी बात में आनंद उठाता है कोई किसी में, कोई दौलत का आनंद उठाता है कोई अपने ख़्यालात का
- सब अपने-अपने रंग में रंगे हैं, किसी को पैसा प्यारा है तो किसी को कोई और धुन है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کوئی مال میں مَسْت کوئی خَیال میں مَسْت)
کوئی مال میں مَسْت کوئی خَیال میں مَسْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔