تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوئی مَرے کوئی مَلاریں گاوے" کے متعقلہ نتائج

کوئی مَرے کوئی مَلاریں گاوے

ایک کو صدمہ ہو اور دوسرا خوشی منائے یعنی کوئی دکھ میں پڑا مرتا ہے تو کوئی خوشی کے گیت گاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کوئی مَرے کوئی مَلاریں گاوے کے معانیدیکھیے

کوئی مَرے کوئی مَلاریں گاوے

ko.ii mare ko.ii malaare.n gaave•कोई मरे कोई मलारें गावे

نیز : کوئی مَرے، کوئی مَلہار گائے, کوئی مَرے، کوئی مَلہار گاوے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کوئی مَرے کوئی مَلاریں گاوے کے اردو معانی

  • ایک کو صدمہ ہو اور دوسرا خوشی منائے یعنی کوئی دکھ میں پڑا مرتا ہے تو کوئی خوشی کے گیت گاتا ہے
  • دنیا کی خود غرضی پر کہا جاتا ہے

Urdu meaning of ko.ii mare ko.ii malaare.n gaave

  • Roman
  • Urdu

  • ek ko sadma ho aur duusraa Khushii manaa.e yaanii ko.ii dukh me.n pa.Daa martaa hai to ko.ii Khushii ke giit gaata hai
  • duniyaa kii KhudaGarzii par kahaa jaataa hai

कोई मरे कोई मलारें गावे के हिंदी अर्थ

  • एक को दुख हो और दूसरा ख़ुशी मनाए
  • संसार की स्वार्थ-परायणता पर कहा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوئی مَرے کوئی مَلاریں گاوے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوئی مَرے کوئی مَلاریں گاوے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone